السلام علیکم
ASB Anti Spam
اے ایس بی اینٹی سپیم غیر اہم بلک ای میلز کو معلوم کرنے اور کنٹرول کرنے کا ایک تیز اور قابل بھروسہ سوفٹیر ہے جو کہ ایسی ایمیلز کو آپ کے ان باکس میں آنے سے قبل ہی ڈیٹیکٹ کر لیتا ہے-
یہ سوفٹویئر سپیم کو کنٹرول کرنے کے لیۓ نۓ سینڈر کو ایک ایک آتھورائزیشن درخواست بھیجتا ہے- اور جب تک اس درخواست کا جواب نہیں مل جاتا ایمیل آپ کے انبوکس میں داخل نہیں ہو سکتی۔
جب ایک سینڈر قابل بھروسہ ثابت ہو جاتا ہے تو اس کو دوبارہ آتھورائزیشن پروسیس سے نہیں گزرنا پڑتا-
یہ سوفٹ ویئر ان ای میلز کو بھی قابل بھروسہ قرار دے دیتا ہے جن کو آپ بذات خود ای میل بھیجتے ہیں تاکہ آپ کے پیاروں کو آتھورائزیشن پروسیس سے نہ گزرنا پرے۔
یہ سوفٹ ویئر آپ کو ای میلز اور ان کی موجودہ صورتحال پر مکمل کنٹرول فراہم کرتا ہے اور یہ کافی حد تک آؤٹ لک کے مشابہ ہے-
یہ سوفٹویئر ہر ای میل پروگرام کو سپورٹ کرتا ہے اور آپ اس کی مدد سے اپنے لا تعداد ای میل اکاؤنٹ کنٹرول کر سکتے ہیں
یہا ں سے ڈاؤنلوڈ کریں
اور کبوتر کو دعاؤں میں یاد رکھیں
اللہ حافظ
نیچے اس کا سکرین شوٹ دیا گیا ہے
Bookmarks