Salam, Dosto
Ise trah Control panel me kisse phpbb3 install karom.
zara daitel se btyee app ke mehrbani honge
Salam, Dosto
Ise trah Control panel me kisse phpbb3 install karom.
zara daitel se btyee app ke mehrbani honge
Koi help me
How can install phpbb3 in control panel
درست جواب حاصل کرنے کیلئے ضروری ہے سوال سے وابسطہ تمام تفصیل پہلے ہی فراہم کردی جائے۔
مجھے آپ کے سوال سے کہیں نہیں پتا چل رہا کہ آپ کی ویب ہوسٹنگ میں ڈیٹا بیس بنانے کی سہولت ہے یا نہیں۔
نظر آرہا ہے؟ MySQL کیا آپکو کنٹرول پینل میں کہیں
Nahi yaha pe koi MySQL nahi he
please help me
اپنا ویب ہوسٹنگ پیکج تبیل کروائیں۔
بلیٹن بورڈ انسٹال کرنے کیلئے ایک ڈیٹا بیس اور کم از کم 500 ایم بی ویب اسپیس لازمی ہے۔ اس کے علاوہ آپ کے پاس بزریعہ "ایف ٹی پی" فائل ٹرانسفر کرنے کی سہولت بھی ہونی چاہیئے۔
آپ ویب ہوسٹنگ کمپنی سے رابطہ کر کے انہیں اپنی ریکوائرمنٹ دے دیں۔ پیکچ اپ گریڈ ہونے کے بعد اسی ٹاپک میں بتادیجئے گا۔ بلیٹن بورڈ انسٹال کرنے کا طریقہ سمجھادیا جائے گا۔
Bookmarks