Agar ye dehshatgard nai hai to talaashi q nai derahe???
Agar ye dehshatgard nai hai to talaashi q nai derahe???
ye bhi pehle waloon ki tarah chor diye jaynge
ineh kuch nahi kah jaye ga, kyon ke zardari aur hamare dusre politician in he ke tukron per palte hain.
ab to awam milkar kuch karlay to kar sakti hay
They are Americans and sure they will be using Diplomatic Car. What they are doing in Pakistan, everyone knows.
بھائی یہ ہمارے اس غلام ملک کے آقا ہیں ، ان کی تلاشی لینے کی کیا ضرورت ہے ۔۔ اور ہاں وہ ہمارے ملک کو ڈالرجو دے رہے ہیں ، باوجود اس کے کہ ان کی اپنی ملک میں غربت کی وجہ سے لوگ ڈاکے ڈال رہے ہیں ۔ بنک اور کمپنیاں دیوالیاں ہورہی ہیں ۔ لیکن پھر بھی یہ اتنے پیارومحبت سے ہمیں ڈالر دے رہے ہیں ۔۔ ہے نا حیرت کی بات ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
یہ اگر ہمارے صدر اور وزیر اعظم کو رات کے دو بجے صرف ایک فون پر ڈیھر کرسکتے ہیں تو ہم غریب عوام کیا ہے ان کے سامنے ۔۔۔
Bookmarks