ایک آدمی اپنی بیوی کو لینے ایئر پورٹ گیا اس کی بیوی نے اسے کچھ غمگین دیکھ کر کہا۔
تم مجھے دیکھ کر مسکرا نہیں سکتے ۔ ۔ ۔ "ذرا ان جوڑوں کی طرف دیکھو کیسے ایک دوسرے کے ساتھ ہنس ہنس کر باتیں کر رہے ہیں"۔
وہ اپنی بیویوں کو لینے نہیں آئے بلکہ انہیں الوداع کہنے آئے ہیں۔ ۔ ۔ خاوند نے جواب دیا
Bookmarks