Page 2 of 13 FirstFirst 1234512 ... LastLast
Results 13 to 24 of 148

Thread: Pakistan Bhar kay Tamam Ulama Karam Kay Taliban kay Khilaaf Fatway: UPDATE

  1. #13
    popatpipa is offline Member
    Last Online
    4th December 2010 @ 12:42 AM
    Join Date
    25 Aug 2009
    Location
    Pak Army Aviation Squadron
    Posts
    304
    Threads
    58
    Thanked
    108

    Talking

    آپ جیسوں کےہاتھہ کچھہ نہیں آنے والا دوست ، آخر کار آپ دونوں بھی طالبانی چنوں کے ساتھہ گھن کی طرح پس جا ؤ گے، اپنی ہر پوسٹ میں تم اور تمہارا ساتھی نئے نئے طریقوں سے کھیر پکاتے ہو لیکن ہر بار کھیر کا دلیہ بن جاتا ہے ، کیافائدہ
    Last edited by popatpipa; 13th December 2009 at 05:47 AM. Reason: larai mat kren

  2. #14
    about2cry is offline Member
    Last Online
    29th December 2009 @ 05:36 PM
    Join Date
    12 Jun 2009
    Age
    35
    Posts
    1,093
    Threads
    46
    Thanked
    103

    Default

    Quote popatpipa said: View Post
    ,,,,,,,,,,,,,,,
    Ayat ka reference do shaba....m waiting...!!!

  3. #15
    Aryaan is offline Senior Member+
    Last Online
    10th June 2015 @ 12:09 AM
    Join Date
    10 Jan 2007
    Posts
    216
    Threads
    0
    Credits
    0
    Thanked
    14

    Default

    Quote popatpipa said: View Post
    آپ جیسوں کےہاتھہ کچھہ نہیں آنے والا دوست ، آخر کار آپ دونوں بھی طالبانی چنوں کے ساتھہ گھن کی طرح پس جا ؤ گے، اپنی ہر پوسٹ میں تم اور تمہارا ساتھی نئے نئے طریقوں سے کھیر پکاتے ہو لیکن ہر بار کھیر کا دلیہ بن جاتا ہے ، کیافائدہ
    laal masjid mai kia howa ta bahi jaan?waha par masoom bachy nahi thy?

  4. #16
    popatpipa is offline Member
    Last Online
    4th December 2010 @ 12:42 AM
    Join Date
    25 Aug 2009
    Location
    Pak Army Aviation Squadron
    Posts
    304
    Threads
    58
    Credits
    0
    Thanked
    108

    Arrow

    Quote aryaan said: View Post

    مسٹر آریان ،

    جرم چاہے مرد کا ہو یا عورت کا دونوں سزاوار ہیں ، جو دہشت گردلال مسجد میں چھپ کر حکومت سے جنگ کے موڈ میں تھے انھیں کسی بھی صورت معصوم نہیں کہا جا سکتا

    جبکہ مولوی عبدلعزیز جو ان برین واش کیے ہوۓ دہشت گردوں کے لیڈر تھے اپنے ساتھیوں کو تنہا چھوڑ کر خود ایک خاتون کا برقعہ پہن کر اور اپنے ہاتھہ میں میچنگ فیشنی لیڈی پرس تھامے وہاں سے فرار ہونے کی کوشش میں ایک خاتون پولیس اَہلکار کے ہاتھوں پکڑے گئے تھے اگر ان مولوی عبدلعزیز میں رتی بھرغیرت ہوتی تو یہ نیچ حرکت کبھی نہ کرتے ، اس تمام سانحے کے ذمے دار لال مسجد کے جنگجو تھے ، اگر یہ جرات مند ، عالی ظرف اور غیرت مند ہوتے تو طالبات کو انہوں نے نکل جانے دیا ہوتا ، ان کو ڈھال بنانے کی کوشش نہ کرتے ، جبکہ ان میں سے کچھہ جنگجو، طالبان اور القاعدہ سے گہرے مراسم رکھتے تھے اور مسجد کو فرقہ ورانہ مقاصد کے لئے استعمال کیا جاتا رہا ، ان دہشت گردوں کا پلان یہ تھا کہ نامقبول حکومت کے مقابل رائے عامہ کی تائید انہیں بچا لےگی

    مسٹر آریان ،

    بغاوت عورت کرے یا مرد وہ مجرم ہے ، لال مسجد کی ڈنڈا بردار عورتیں،گلے میں بندوقیں ڈالے ، ہاتھوں میں ڈنڈے اٹھا ئے اسلام آباد کی سڑکوں پر دندناتی پھر رہی تھی اور دوکانوں میں تو ڑ پھوڑ کر کے زبردستی دکانیں بند کروا رہی تھیں ، جبکہ یہی ڈنڈا بردار عورتیں راہ چلتی بغیر برقعہ عورتوں پر ڈنڈے بھی برساتی تھیں تاکہ ان کو زبردستی برقعہ پہنایا جائے جبکہ قرآن پاک میں سورہ بقرہ میں صاف صاف لکھا ہے کہ دین میں کسی قسم کی کوئی زبردستی نہیں ، نہ ہی اسلام کبھی ڈنڈے کے زور پر پھیلا ہے , یہی فسادی برین واش کیے ہوۓ دہشت گرد عوامی جمہوریہ چین کے انجینیرز کو بھی اغوا کرنے میں ملوث تھے , یاد رہے کہ یہ عوامی جمہوریہ چین کے انجینیرز پاکستان میںتعمیری کاموں اور پراجیکٹس میں مصروف تھے

    لال مسجد کی چھت پر چڑھ کر جدید اسلحے اورآٹومیٹک مشین گنوں سے لیس لال مسجد کے یہ دہشت گرد حکومت کی رٹ کو کھلم کھلا چیلنج کر رہے تھے اور حکومت , سیکورٹی ایجنسیز اور قانون نافذ کرنے والے اداروں کو مقابلے کے لئے للکار رہے تھے ، پاکستان بھر کے علما کرام نے براہ راست ، ٹیلی فون اور میڈیا کے ذر یعے لال مسجد انتظامیہ سے نہایت ادب کے ساتھہ اپیلیں کی اور آخری وقت تک اپیلیں کرتے رہے کہ آپ جسس راستے پر گامزن ہیں وہ راستہ تباہی کی طرف جاتا ہے اور نادانستہ جن قوموں کے ہاتھوں میں آپ کھیل رہے ہیں وہ قوتیں کسی اور کا کھیل کھیل رہی ہیں ، لال مسجد والوں کو علما کرام نے بڑی دردمندی کے ساتھہ سمجھایا کہ اس ڈرامے کی پشت پر جو خفیہ ہاتھہ ہے وہ منبر و محراب ، مسجد و مدرسہ کو ساری دنیا میں بے توقیر کرنا چاہتا ہے ، ان درد مند علما کرام نے حکومتی مہلت کے آخری دن تک لال مسجد والوں کو سمجھایا کہ باز آ جائیں ،ٹی وی پروگراموں کے توسط سے بھی ان درد مند علما کرام نے لال مسجد والوں کی منتیں کی کہ یہ راستہ تباہی کی طرف جاتاہے ، لیکن لال مسجد کے دہشت گردوں نے کسسی کی بات نہ مانی جبکہ حکومت نے لال مسجد کے دہشت گردوں کو ہتھیار ڈالنے اور اپنے آپ کو پرامن طریقے سے حکومت کے حوالے کرنے کے لئےبہت دن تک وقت بھی دیا تا کہ بغیر کسی خون خرا بے کے معاملے پر قابو پایا جا سکے لیکن لال مسجد کے برین واش کیے ہوۓ دہشت گرد حکومت کی اس آفر پر راضی نہ تھے بلکہ یہ جنگجو صرف خون ریزی چاہتے تھے اور ان د ہشت گردوں کو حکومت کی طرف سےپہلےبھی خوب ڈھیل دی گئی ،آخر کار پانی سر سے گزر جانےکے بعد مجبورن حکومت کو ان د ہشت گردوں کی سرکوبی کے لئے سخت کاروائی کرنی پڑی

    اس واقعے کے دو سال بعد آج بھی لال مسجد میں د ہشت گردی کی تربیت دی جا رہی ہے جس کی تازہ ترین مثال غازی فورس ہے جو کہ اسلام آباد میں د ہشت گردی کے حملوں میں ملوث ہے ، اس تنظیم کا نام لال مسجد کے گزشتہ امام غازی عبدلرشید کے نام پر غازی فورس رکھا گیا ہے ، حکومتی ذرائع کے مطابق اسلام آباد اور راولپنڈی کےحالیہ دھماکوں میں غازی فورس کے ہاتھہ کو رد نہیں کیا جا سکتا ، لال مسجد کی غازی فورس نامی د ہشت گرد تنظیم کا بنانے والا امیر فداالله ہے جسے قانون نافذ کرنے والے اداروں نے اس سال کے شروع میں اسلام آباد میں فرنٹیرکا نسٹیبلری اور اسپیشل برانچ پر خود کش حملے کروا نےکے سلسلے میں ان کے ساتھیوں خیراللہ اور خرّم شہزاد کی نشان دھی پر گرفتار کیا ،حکومتی ذرائع کا یہ کہنا ہےکہ آجکل غازی فورس کو نیاز رحیم چلا رہا ہے

    لال مسجد کی غازی فورس نامی د ہشت گرد تنظیم کے ایکٹو ممبرزکی تعداد 50 کے قریب ہے جبکہ ان میں سے 43 مختلف د ہشت گردی کی کاروائیوں میں ملوث ہیں اورحکومت کو مطلوب ہیں اور کوہاٹ ، ڈیرہ اسما عیل خان، ہنگو ، پشاور ، اسلام آباد اور کراچی سے تعلق رکھتے ہیں ، فداالله نے گلجو ہنگو میں اپنا نیٹ ورک قائم کر رکھا ہے اور کم عمر نوجوانوں کو اسلام آباد سے لاتا ہے اور اِنھیں خود کش بمبار بناتا ہے ، سوات میں پاکستان آرمی کے کامیاب آپریشن اور فداالله کی گرفتاری کی وجہ سے یہ گروپ کچھہ وقت خاموش رہا لیکن اپنے نئے امیر کی رہنمائی میں یہ پھر سے تازہ دم ہو کر اپنی د ہشت گردی کی سرگرمیاں جاری رکھے ہوۓ ہے

    عامر رانا جو کے عسکریت پسندی پر ماہرانہ ر ا ئے دینے کےایکسپرٹ ہیں ،ان کا کہنا ہے کہ ان تمام د ہشت گرد تنظیموں بشمول پاکستان میں د ہشت گردی کی کا روائیاں کرنے والی غازی فورس کے ، ان سب کا تعلق تحریک طالبان پاکستان اور سوات اور فاٹا کےد ہشت گردوں سے جا ملتا ہے ، جبکہ حکومتی ذرائع کا کہنا ہے کہ اسلام آباد کی پولیس اور قانون نافذ کرنے والے ادارے لال مسجد کی دہشت گرد تنظیم غازی فورس کی اسلام آباد کے اندر دوسری د ہشت گردی کی کا روائیوں جیسے بر یگیڈیر کے قتل میں ملوث ہونے کے امکان پر تحقیقات کر رہی ہے

    امید ہے میری اس تحریر کو پڑھنے کے بعد آپ کو اپنے سوال کا تفصیلاً جواب مل چکا ہو گا ،براہ مہربانی لال مسجد کو پریڈ لین مسجد کے سانحے سے ملا کر اپنے ذہنی دیوالیہ پن کا ثبوت نہ دیں ،آپ جانتے یں کہ اس سال خطبہ حج کے دوران امام کعبه نے بھی ان خود کش حملہ کرنے والوں کے بارے میں پوری دنیا کے سامنے یہ بات پوری طرح وا ضع کر دی ہے کہ ان خود کش حملہ آوروں کا اسلام سےکوئی رشتہ نہیں بلکہ یہ اسلام سے خارج ہیں اس لئے آپ ان کی طرفداری نہ ہی کریں ، یہی آپ کے لیے بہتر ہے
    -

    یہ بات یاد رکھیں کہ آپ لال مسجد کے دہشت گردوں کی حمایت کرتے ہوۓ ایک احمقانہ جواز تلاش کر کے پریڈ لین مسجد پر طالبانی دہشت گردوں کی ظالمانہ کاروائی اور سترہ معصوم بچوں کے طالبان کے ہاتھوں نماز کے دوران بیدردی سے قتل کر دیے جانے کو اور دیگر خون ناحق کو جائز قرار نہیں دے سکتے

    [IMG]http://2.bp.*************/_yyJUJ_9FW0c/SehEsecqaEI/AAAAAAAAAPY/PFpnlSJ-bvw/s1600/untitled.bmp[/IMG]
    [IMG]http://2.bp.*************/_yyJUJ_9FW0c/SehEsITjn4I/AAAAAAAAAPA/yqMyPU0b_-s/s1600/Kaun%2520Kehta%2520Hai.jpg[/IMG]
    [IMG]http://2.bp.*************/_yyJUJ_9FW0c/SehG6IbrkPI/AAAAAAAAAQI/VGMk4PUldQE/s400/Maulana_Abdul_Aziz_Cartoon.jpg[/IMG]
    Last edited by popatpipa; 23rd December 2009 at 02:02 AM.

  5. #17
    masoom no 1 is offline Member
    Last Online
    19th August 2017 @ 06:52 PM
    Join Date
    21 Oct 2007
    Location
    belgium
    Posts
    8,935
    Threads
    239
    Thanked
    586

    Default

    Quote popatpipa said: View Post
    الله کی شان ہے کہ آج میڈیا کی طاقت اور پاکستانی عوام کی طاقت، پاکستان بھر کے تمام علما کرا م اور مشائخ اور سب سے بڑہ کر الله کی ذات پاک ، سب پاکستان کی بہادر افواج کے ساتھہ ہیں ، تاریخ گواہ ہے کہ جب کبھی پاکستان پر کوئی مشکل وقت آیا ہمیشہ پاکستانی عوام اور افواج پاکستان نے مل کر ایکدوسرے کا ساتھہ دے کر مشکلات پر قابو پایا ، آج بھی الحمدلللہ پاکستانی عوام کی ١٠٠ فیصد ہمدردیاں اپنی پاک فوج کے لئے ہیں ، پاکستان کی عوام اپنی فوج کے ان جان نثاروں کو نہیں بھولتی جنہوں نے پاکستان کے لئے اس مشن میں اپنی قیمتی جانوں کے نذرانے پیش کیے , جس ملک کی فوج اتنی مضبوط ہو ، کوئی دشمن اس کا کچھہ نہیں بگاڑ سکتا ، انشااللہ بہت جلد ان طالبانی درندوں کا مکمل صفایا کر دیا جا ئے گا ، یاد رکھیں پاک فوج کے ساتھہ پاکستان کی پوری عوام کھڑی ہے بشمول پاکستانی میڈیا کے ، اور ہم پاک فوج کے ساتھہ مل کر ان طالبان کرا ئے کے قاتلوں کا خاتمہ کر کے رہیں گے انشااللہ - اور پاکستان کی بقا ، سلامتی اور خود مختاری پر کسی قسم کا کوئی سمجھوتہ نہیں کیا جا ئے گا - ایک بات اور آپ دونوں حضرات ذہن نشین کر لیں کہ کبھی کوووں کے کوسنے سےمور نہیں مرا کرتے
    great

  6. #18
    Aryaan is offline Senior Member+
    Last Online
    10th June 2015 @ 12:09 AM
    Join Date
    10 Jan 2007
    Posts
    216
    Threads
    0
    Credits
    0
    Thanked
    14

    Default

    Quote popatpipa said: View Post
    مسٹر آریان ،

    جرم چاہے مرد کا ہو یا عورت کا دونوں سزاوار ہیں ، جو دہشت گردلال مسجد میں چھپ کر حکومت سے جنگ کے موڈ میں تھے انھیں کسی بھی صورت معصوم نہیں کہا جا سکتا

    جبکہ مولوی عبدلعزیز جو ان برین واش کیے ہوۓ دہشت گردوں کے لیڈر تھے اپنے ساتھیوں کو تنہا چھوڑ کر خود ایک خاتون کا برقعہ پہن کر اور اپنے ہاتھہ میں میچنگ فیشنی لیڈی پرس تھامے وہاں سے فرار ہونے کی کوشش میں ایک خاتون پولیس اَہلکار کے ہاتھوں پکڑے گئے تھے اگر ان مولوی عبدلعزیز میں رتی بھرغیرت ہوتی تو یہ نیچ حرکت کبھی نہ کرتے ، اس تمام سانحے کے ذمے دار لال مسجد کے جنگجو تھے ، اگر یہ جرات مند ، عالی ظرف اور غیرت مند ہوتے تو طالبات کو انہوں نے نکل جانے دیا ہوتا ، ان کو ڈھال بنانے کی کوشش نہ کرتے ، جبکہ ان میں سے کچھہ جنگجو، طالبان اور القاعدہ سے گہرے مراسم رکھتے تھے اور مسجد کو فرقہ ورانہ مقاصد کے لئے استعمال کیا جاتا رہا ، ان دہشت گردوں کا پلان یہ تھا کہ نامقبول حکومت کے مقابل رائے عامہ کی تائید انہیں بچا لےگی

    مسٹر آریان ،

    بغاوت عورت کرے یا مرد وہ مجرم ہے ، لال مسجد کی ڈنڈا بردار عورتیں،گلے میں بندوقیں ڈالے ، ہاتھوں میں ڈنڈے اٹھا ئے اسلام آباد کی سڑکوں پر دندناتی پھر رہی تھی اور دوکانوں میں تو ڑ پھوڑ کر کے زبردستی دکانیں بند کروا رہی تھیں ، جبکہ یہی ڈنڈا بردار عورتیں راہ چلتی بغیر برقعہ عورتوں پر ڈنڈے بھی برساتی تھیں تاکہ ان کو زبردستی برقعہ پہنایا جائے جبکہ قرآن پاک میں سورہ بقرہ میں صاف صاف لکھا ہے کہ دین میں کسی قسم کی کوئی زبردستی نہیں ، نہ ہی اسلام کبھی ڈنڈے کے زور پر پھیلا ہے , یہی فسادی برین واش کیے ہوۓ دہشت گرد عوامی جمہوریہ چین کے انجینیرز کو بھی اغوا کرنے میں ملوث تھے , یاد رہے کہ یہ عوامی جمہوریہ چین کے انجینیرز پاکستان میںتعمیری کاموں اور پراجیکٹس میں مصروف تھے

    لال مسجد کی چھت پر چڑھ کر جدید اسلحے اورآٹومیٹک مشین گنوں سے لیس لال مسجد کے یہ دہشت گرد حکومت کی رٹ کو کھلم کھلا چیلنج کر رہے تھے اور حکومت , سیکورٹی ایجنسیز اور قانون نافذ کرنے والے اداروں کو مقابلے کے لئے للکار رہے تھے ، پاکستان بھر کے علما کرام نے براہ راست ، ٹیلی فون اور میڈیا کے ذر یعے لال مسجد انتظامیہ سے نہایت ادب کے ساتھہ اپیلیں کی اور آخری وقت تک اپیلیں کرتے رہے کہ آپ جسس راستے پر گامزن ہیں وہ راستہ تباہی کی طرف جاتا ہے اور نادانستہ جن قوموں کے ہاتھوں میں آپ کھیل رہے ہیں وہ قوتیں کسی اور کا کھیل کھیل رہی ہیں ، لال مسجد والوں کو علما کرام نے بڑی دردمندی کے ساتھہ سمجھایا کہ اس ڈرامے کی پشت پر جو خفیہ ہاتھہ ہے وہ منبر و محراب ، مسجد و مدرسہ کو ساری دنیا میں بے توقیر کرنا چاہتا ہے ، ان درد مند علما کرام نے حکومتی مہلت کے آخری دن تک لال مسجد والوں کو سمجھایا کہ باز آ جائیں ،ٹی وی پروگراموں کے توسط سے بھی ان درد مند علما کرام نے لال مسجد والوں کی منتیں کی کہ یہ راستہ تباہی کی طرف جاتاہے ، لیکن لال مسجد کے دہشت گردوں نے کسسی کی بات نہ مانی جبکہ حکومت نے لال مسجد کے دہشت گردوں کو ہتھیار ڈالنے اور اپنے آپ کو پرامن طریقے سے حکومت کے حوالے کرنے کے لئےبہت دن تک وقت بھی دیا تا کہ بغیر کسی خون خرا بے کے معاملے پر قابو پایا جا سکے لیکن لال مسجد کے برین واش کیے ہوۓ دہشت گرد حکومت کی اس آفر پر راضی نہ تھے بلکہ یہ جنگجو صرف خون ریزی چاہتے تھے اور ان د ہشت گردوں کو حکومت کی طرف سےپہلےبھی خوب ڈھیل دی گئی ،آخر کار پانی سر سے گزر جانےکے بعد مجبورن حکومت کو ان د ہشت گردوں کی سرکوبی کے لئے سخت کاروائی کرنی پڑی

    اس واقعے کے دو سال بعد آج بھی لال مسجد میں د ہشت گردی کی تربیت دی جا رہی ہے جس کی تازہ ترین مثال غازی فورس ہے جو کہ اسلام آباد میں د ہشت گردی کے حملوں میں ملوث ہے ، اس تنظیم کا نام لال مسجد کے گزشتہ امام غازی عبدلرشید کے نام پر غازی فورس رکھا گیا ہے ، حکومتی ذرائع کے مطابق اسلام آباد اور راولپنڈی کےحالیہ دھماکوں میں غازی فورس کے ہاتھہ کو رد نہیں کیا جا سکتا ، لال مسجد کی غازی فورس نامی د ہشت گرد تنظیم کا بنانے والا امیر فداالله ہے جسے قانون نافذ کرنے والے اداروں نے اس سال کے شروع میں اسلام آباد میں فرنٹیرکا نسٹیبلری اور اسپیشل برانچ پر خود کش حملے کروا نےکے سلسلے میں ان کے ساتھیوں خیراللہ اور خرّم شہزاد کی نشان دھی پر گرفتار کیا ،حکومتی ذرائع کا یہ کہنا ہےکہ آجکل غازی فورس کو نیاز رحیم چلا رہا ہے

    لال مسجد کی غازی فورس نامی د ہشت گرد تنظیم کے ایکٹو ممبرزکی تعداد 50 کے قریب ہے جبکہ ان میں سے 43 مختلف د ہشت گردی کی کاروائیوں میں ملوث ہیں اورحکومت کو مطلوب ہیں اور کوہاٹ ، ڈیرہ اسما عیل خان، ہنگو ، پشاور ، اسلام آباد اور کراچی سے تعلق رکھتے ہیں ، فداالله نے گلجو ہنگو میں اپنا نیٹ ورک قائم کر رکھا ہے اور کم عمر نوجوانوں کو اسلام آباد سے لاتا ہے اور اِنھیں خود کش بمبار بناتا ہے ، سوات میں پاکستان آرمی کے کامیاب آپریشن اور فداالله کی گرفتاری کی وجہ سے یہ گروپ کچھہ وقت خاموش رہا لیکن اپنے نئے امیر کی رہنمائی میں یہ پھر سے تازہ دم ہو کر اپنی د ہشت گردی کی سرگرمیاں جاری رکھے ہوۓ ہے

    عامر رانا جو کے عسکریت پسندی پر ماہرانہ ر ا ئے دینے کےایکسپرٹ ہیں ،ان کا کہنا ہے کہ ان تمام د ہشت گرد تنظیموں بشمول پاکستان میں د ہشت گردی کی کا روائیاں کرنے والی غازی فورس کے ، ان سب کا تعلق تحریک طالبان پاکستان اور سوات اور فاٹا کےد ہشت گردوں سے جا ملتا ہے ، جبکہ حکومتی ذرائع کا کہنا ہے کہ اسلام آباد کی پولیس اور قانون نافذ کرنے والے ادارے لال مسجد کی دہشت گرد تنظیم غازی فورس کی اسلام آباد کے اندر دوسری د ہشت گردی کی کا روائیوں جیسے بر یگیڈیر کے قتل میں ملوث ہونے کے امکان پر تحقیقات کر رہی ہے

    امید ہے میری اس تحریر کو پڑھنے کے بعد آپ کو اپنے سوال کا تفصیلاً جواب مل چکا ہو گا ،براہ مہربانی لال مسجد کو پریڈ لین مسجد کے سانحے سے ملا کر اپنے ذہنی دیوالیہ پن کا ثبوت نہ دیں ،آپ جانتے یں کہ اس سال خطبہ حج کے دوران امام کعبه نے بھی ان خود کش حملہ کرنے والوں کے بارے میں پوری دنیا کے سامنے یہ بات پوری طرح وا ضع کر دی ہے کہ ان خود کش حملہ آوروں کا اسلام سےکوئی رشتہ نہیں بلکہ یہ اسلام سے خارج ہیں اس لئے آپ ان کی طرفداری نہ ہی کریں ، یہی آپ کے لیے بہتر ہے
    -

    یہ بات یاد رکھیں کہ آپ لال مسجد کے دہشت گردوں کی حمایت کرتے ہوۓ ایک احمقانہ جواز تلاش کر کے پریڈ لین مسجد پر طالبانی دہشت گردوں کی ظالمانہ کاروائی اور سترہ معصوم بچوں کے طالبان کے ہاتھوں نماز کے دوران بیدردی سے قتل کر دیے جانے کو اور دیگر خون ناحق کو جائز قرار نہیں دے سکتے
    bahi aap ki aankon par dajjali media ki patti bandy hoyeee hai...ap ko samjana moshkil hai....

  7. #19
    popatpipa is offline Member
    Last Online
    4th December 2010 @ 12:42 AM
    Join Date
    25 Aug 2009
    Location
    Pak Army Aviation Squadron
    Posts
    304
    Threads
    58
    Credits
    0
    Thanked
    108

    Arrow

    Quote aryaan said: View Post
    bahi aap ki aankon par dajjali media ki patti bandy hoyeee hai...ap ko samjana moshkil hai....

    جناب، اپنی کند ذہنی کا ذمہ دار پاکستانی میڈیا کو مت ٹھہرائیں ، میڈیا دجال نہیں آپ کی سوچ دجالی ہو چکی ہے ، میڈیا تو وہی ہے جس نے جسٹس افتخار چودھری کو بحال کروایا، صدر مشرف کو صدارت سے اتروایا اور آج یہی حق کا ساتھہ دینے والا میڈیا پاکستان کی محب وطن عوام کے جذبات اور احساسات کا آئینہ دار بن کر اپنی پاکستانی فوج کے شانہ بشانہ کھڑا ہے ، یہ بات نوٹ کر لیں کہ یہی میڈیا ان طالبانی درندوں کو بھی ان کے بھیانک انجام تک پہنچانے میں ایک اہم سنگ میل ثابت ہو گا ، آج الحمدولللہ ہمارا میڈیا آزاد ہے اور ہر چیز عوام کوفورن نظر آ جاتی ہے, ہم پاکستانی میڈیا کے ان کے عظیم صحافیوں کو خراج تحسین پیش کرتے ہیں جو حق اور سچ کو عوام کے سامنے لانے کی جستجو میں اپنی جانوں کو خطرے میں ڈالتے ہیں ، آج عوام کو سچ بغیر سنسر کے ملتا ہے ،

    اب زمانہ بہت ترقی کر گیا ہے آج کے اس جدید دور میں آپ اخبار پر تو پابندی لگا سکتے ہیں صحافی تو قید کر سکتے ہیں اور کچھہ کو خرید بھی سکتے ہیں ، لیکن خبر کو نہ تو قید کیا جا سکتا ہے اور نہ ہی خریدا جا سکتا ہے

    آج امریکہ جیسی زمین پر وائس سپر پاور اپنے فوجیوں کے مظالم کو نہ چھپا سکی - اسرائیل کی طرف سے بچوں کے قتل عام کو نہ چھپایا جا سکا ، بمبئی کےمشہور ڈرامے باز اپنے ڈرامے کو زیادہ دیر قائم نہ رکھہ سکے تو آپ صحافیوں اور میڈیا کی زبان بندی کیسے کریں گے ؟ اور جیسا کہ میں نے پہلے بھی ذکر کیا کہ کچھہ صحافی سچ لکھنے کی جستجو میں اپنی جان و مال کی بھی پرواہ نہیں کرتے اور اس کوچہ و بازار
    میں ان کی کمی نہیں جو یہ گنگناتے پھرتے ہیں کہ

    متا ع لوح و قلم چھن گیا تو کیا غم ہے
    کہ خون دل میں ڈبو ئی ہیں انگلیاں میں نے

    میرے بھا ئی،

    آج کل تو ہر صحافی میں کہیں نہ کہیں کوئی المنتظر زیدی کی طرح چھپا ہوتا ہے جس کے ہاتھہ میں مداح سرائی کے لئے قلم اور پاؤں میں بش کو مارنے کے لئے جوتا ہوتا ہے
    -
    Last edited by popatpipa; 15th December 2009 at 05:01 AM.

  8. #20

    aap ye batayin k aaj kal jihad kon kar raha hay?

  9. #21
    Aryaan is offline Senior Member+
    Last Online
    10th June 2015 @ 12:09 AM
    Join Date
    10 Jan 2007
    Posts
    216
    Threads
    0
    Credits
    0
    Thanked
    14

    Default

    jo pakistan mai hamly kar raha hai ya karwa raha hai wo mojahid nahi likin es baat ka koi saboot nahi k ye talibaan kar rahy hai.....yar taliban to america k khilaaf jihad mai masroof hain...pakistan mai jo hamly kar raha hai wo mujahid nahi ho sakta.....

  10. #22
    popatpipa is offline Member
    Last Online
    4th December 2010 @ 12:42 AM
    Join Date
    25 Aug 2009
    Location
    Pak Army Aviation Squadron
    Posts
    304
    Threads
    58
    Credits
    0
    Thanked
    108

    Talking

    Quote Aryaan said: View Post
    jo pakistan mai hamly kar raha hai ya karwa raha hai wo mojahid nahi likin es baat ka koi saboot nahi k ye talibaan kar rahy hai.....yar taliban to america k khilaaf jihad mai masroof hain...pakistan mai jo hamly kar raha hai wo mujahid nahi ho sakta.....
    ڈیر برادر ،

    بقول آپ کے اگر یہ طالبان نہیں ہیں غیر ملکی ایجنٹ ہیں اور بقول آپ کے پاکستان کے اندر طالبان کا وجود ہی نہیں ہے تو پھر آپ ٹینشن کس بات کا لے رہے ہو ؟ ، آرمی کو اس کا کام چپ چاپ کرنے دو ، غیر ملکی ایجنٹ ہی تو مر رہے ہیں ، بقول آپ کے یہ طالبان نہیں ہو سکتے میڈیا بھی جھوٹا ہے، علا ما کرام بھی سب جھوٹے ہیں ، حکومت بھی جھوٹی ہے ، پاکستانی عوام بھی جھوٹی ہے,اور باقی ساری دنیا جھوٹی ہے جو کہتی ہے کے یہ طالبان ہی ہیں جو یہ سب حملے کر رہے ہیں اور صرف آپ مسٹر آریان سچے ہیں تو میر ے بھائی , آرمی تو پھر بھی حق پر ہے اور اپنا کام ٹھیک کر رہی ہے کیونکہ غیر ملکی ایجنٹوں کو ہی تو مار رہی ہے ، کیا سمجھے ؟ اس زاویہ نگا ہ سے تو آپ کو محب وطن شہری بن کر باقی سب کی طرح پاک فوج کا ساتھہ دینا چاہیے

  11. #23
    masoom no 1 is offline Member
    Last Online
    19th August 2017 @ 06:52 PM
    Join Date
    21 Oct 2007
    Location
    belgium
    Posts
    8,935
    Threads
    239
    Credits
    0
    Thanked
    586

    Default

    Quote popatpipa said: View Post
    ڈیر برادر ،

    بقول آپ کے اگر یہ طالبان نہیں ہیں غیر ملکی ایجنٹ ہیں اور بقول آپ کے پاکستان کے اندر طالبان کا وجود ہی نہیں ہے تو پھر آپ ٹینشن کس بات کا لے رہے ہو ؟ ، آرمی کو اس کا کام چپ چاپ کرنے دو ، غیر ملکی ایجنٹ ہی تو مر رہے ہیں ، بقول آپ کے یہ طالبان نہیں ہو سکتے اور باقی ساری دنیا جھوٹی ہے جو کہتی ہے کے یہ طالبان ہیں تو آرمی تو پھر بھی حق پر ہے اور اپنا کام ٹھیک کر رہی ہے ، کیا سمجھے ؟ اس زاویہ نگا ہ سے تو آپ کو محب وطن شہری بن کر باقی سب کی طرح پاک آرمی کا ساتھہ دینا چاہیے ،

    bilkul sahi kaha ap ne

  12. #24
    Aryaan is offline Senior Member+
    Last Online
    10th June 2015 @ 12:09 AM
    Join Date
    10 Jan 2007
    Posts
    216
    Threads
    0
    Credits
    0
    Thanked
    14

    Default

    Quote popatpipa said: View Post
    ڈیر برادر ،

    بقول آپ کے اگر یہ طالبان نہیں ہیں غیر ملکی ایجنٹ ہیں اور بقول آپ کے پاکستان کے اندر طالبان کا وجود ہی نہیں ہے تو پھر آپ ٹینشن کس بات کا لے رہے ہو ؟ ، آرمی کو اس کا کام چپ چاپ کرنے دو ، غیر ملکی ایجنٹ ہی تو مر رہے ہیں ، بقول آپ کے یہ طالبان نہیں ہو سکتے میڈیا بھی جھوٹا ہے، علا ما کرام بھی سب جھوٹے ہیں ، حکومت بھی جھوٹی ہے ، پاکستانی عوام بھی جھوٹی ہے,اور باقی ساری دنیا جھوٹی ہے جو کہتی ہے کے یہ طالبان ہی ہیں جو یہ سب حملے کر رہے ہیں اور صرف آپ مسٹر آریان سچے ہیں تو میر ے بھائی , آرمی تو پھر بھی حق پر ہے اور اپنا کام ٹھیک کر رہی ہے کیونکہ غیر ملکی ایجنٹوں کو ہی تو مار رہی ہے ، کیا سمجھے ؟ اس زاویہ نگا ہ سے تو آپ کو محب وطن شہری بن کر باقی سب کی طرح پاک فوج کا ساتھہ دینا چاہیے

    yar to per taliban ka naam koi liya jata hai?or agar pak fuj dehshat gardon ko khatam kar rahi hai to bilkol teeek hai...likin black water pakistan mai kia kar rahy hain?wo koi acha kaam karny pakistan aye hain?dehshat gardi black water kar rahi hai or naaam kiseee or ka liya ja raha hai or ham aankh band ker k yaqeeen kar lethy hain............

Page 2 of 13 FirstFirst 1234512 ... LastLast

Similar Threads

  1. Maloona aasia k khilaaf mulk bhar ma muzahray...
    By Fahadii in forum Halat-e-Hazra
    Replies: 4
    Last Post: 28th November 2010, 02:27 AM
  2. Taliban ki Taghooti takat k khilaaf Kamyabi
    By Fahim Shah in forum Halat-e-Hazra
    Replies: 5
    Last Post: 27th June 2010, 03:15 PM
  3. Pakistani ulama karam ka fatwa (must see)
    By Fahim Shah in forum Halat-e-Hazra
    Replies: 4
    Last Post: 21st December 2009, 03:47 PM
  4. Ulama e Karam sey istakhara karwana
    By truthfinder in forum Islam
    Replies: 2
    Last Post: 15th November 2007, 02:52 PM
  5. Ulama-e-Karam Ki Khidmat Main . . .
    By Doctor in forum Islam
    Replies: 3
    Last Post: 6th February 2007, 02:10 PM

Bookmarks

Posting Permissions

  • You may not post new threads
  • You may not post replies
  • You may not post attachments
  • You may not edit your posts
  •