Page 6 of 13 FirstFirst ... 3456789 ... LastLast
Results 61 to 72 of 148

Thread: Pakistan Bhar kay Tamam Ulama Karam Kay Taliban kay Khilaaf Fatway: UPDATE

  1. #61
    Bilalkhan85's Avatar
    Bilalkhan85 is offline Advance Member
    Last Online
    16th March 2024 @ 09:49 AM
    Join Date
    27 Apr 2009
    Location
    Rawalpindi
    Posts
    818
    Threads
    30
    Credits
    1,391
    Thanked
    15

    Red face Allah ka khoof karo!!!!!!!!!!!!!!!!!

    bhai itna bara ilzaam mujahideen per lagaty ho,tooba karo,ALLAH janta hai k paise kon laita hai or kan khool kr sun lo HM SHARIAT-e- MUHAMMADI chahty hain,bilkul Khalis SHARIAT-e-MUHAMMADI ok,hamari Army kon sa naik kaam kr rahi hai ,1971 ki tarha apni awaam pr zulm kr rahi hai,or kis liye sirf or sirf America k kehne per ok.America waqt ka Firoon hai or hamari army and Government us ki ghulaam hain.ALLAH Mujahiden ko Fateh o Nusrat ata farmay or Munafiqeen ko HIDAYAT ATA FARMAY (AMEEN).ALLAH KA DEEN GHALIB ho kr rahe ga chahe Kufaar ko kitna hi nagawaar hi kun na guzre

  2. #62
    popatpipa is offline Member
    Last Online
    4th December 2010 @ 12:42 AM
    Join Date
    25 Aug 2009
    Location
    Pak Army Aviation Squadron
    Posts
    304
    Threads
    58
    Thanked
    108

    Arrow

    Quote waleedshah said: View Post

    popatpipa ya unka supporter meray in sawalay ka jawab day dein bus maslah haal hojay ga

    iam waiting
    Quote waleedshah said: View Post
    popatpia bhai aap inti bari post karkay pata kia batana chatay hain bhi maslay yeah kay aapki fauj ya gov america ka sath koin day rahi hai ??? Jo musalmano kay khilaf afghanistan may sir garam-e-amaal hai india hum per humla karkay humay do hisson may taqseem kar cuka hai to phir yeah jawabi karwai koin nahi kar rahay ????? Cali lugar bill awam mustarad kar chuki to phir usko koin qabool kar rahay hain?????
    ارے میاں, زیادہ رولامت ڈالیں -میں یہیں ہوں

    آپ پلیز کان کھول کر سن لیں کہ یہ گورنمنٹ ہماری نہیں ہے نہ ہی ہم نے ان کو ووٹ دیا، زرداری گورنمنٹ کو آپ سب نے ووٹ دے کر اس قابل کیا کہ وہ آج حکمر انی کی راج گدی پر بیٹھہ کر اورتخت شاہی پر جلوہ افروز ہو کر آپ پر راج کر رہی ہے حالانکہ وہ اس قابل نہیں لیکن کیا کہنے ہماری غریب عوام کے کہ سخت گرمی ہو یا آندھی طوفان ، ووٹ دینےصبح سویرے نہار منہ سخت چلچلا تی دھوپ میں پولنگ سٹیشن پہنچ کر لمبی قطار میں لگ جاتے ہیں ، اور جن کو یہ ووٹ دیتے ہیں ان سے اس غریب عوام کو خود آج تک ایک ٹکے کا فائدہ نہیں پہنچا ، یہ غریب عوام آج بھی ویسے ہی پسماندہ اور لاچار ہے جیسے قیام پاکستان کےوقت تھی ، اب یہ آپ کی منتخب کردہ زرداری گورنمنٹ امریکہ کا ساتھہ دے یا کسی اور سپر پاور کا ، بھگتنا ہر حال میں آپ ہی کو ہو گا جب تک حکومت کی مدت پورے نہیں ہو جاتی یا جب تک زرداری مہاراج خود اسطیفہ نہیں دے دیتے، کیونکہ سلیکشن آپ نے خود کی ہے اس لئے اب پچھتاوے کیا ہوت جب چڑیاں چگ گئیں کھیت ، موجودہ حالات میں تو زرداری کو از خود اسطیفہ دے کر پاکستانی عوام اور پاکستان پر احسان کرنا چاہیے

    جہاں تک پاکستان آرمی کا تعلق ہے تو یہ فوجی آپریشن صرف اور صرف پاکستان کے اور پاکستانی عوام کے وسیع تر مفاد میں کیا جا رہا ہے ،میں نے پہلے بھی عرض کیا تھا کہ پاکستان کوئی لاٹری میں جیتا ہوا ملک نہیں کہ اسے چند مٹھی بھر طالبان نامی افغانی غنڈوں کے حوالے کر دیا جائے یہ ملک پاکستان ہمارا ہے اور ہم نے اسے بہت قربانیوں کے بعد حاصل کیا اورانشااللہ مرتے دم تک اپنے مادر وطن کا دفاع کریں گے اور اس پر آنچ نہیں آنے دیں گے ، طا لبانی درندوں کی جانب سے تقریباً ڈھائی ہزار عام شہریوں کو ڈھال کے طور پر استعمال کیا جا رہا ہے اور امن ماہدے کی لگاتار خلاف ورزیاں کی گئی اور معصوم عوام اور عام انتظامیہ کو ڈرانے دھمکانے کا سلسلہ آج بھی جاری ہے ، ہماری سیکورٹی فورسز آج بھی امن ماہدےکے احترام میں صبروتحمل سے کام لیتی رہی ہیں ، لیکن یہ بزدل ,جاہل ، گمراہ اور بھٹکے ہوۓ طالبانی درندے اب بھی پاکستان آرمی کےفوجی قافلوں پر چھپ کر حملے کر رہے ہیں اور خود کش دھماکے کر کے بیگناہ پاکستانی عوام کو بیدردی سے قتل کر رہے ہیں ،

    پاکستان آرمی کی طرف سے پاکستان کے غیور اور محب وطن قبائلی بھائیوں کو پہلے ہی مطلع کیا جا چکا ہے کہ دہشت گردی کے خلاف جنگ ہمارے قبائلی بھائیوں کے خلاف نہیں ہے بلکہ یہ جنگ ان غیر ملکی دہشت گردوں اور ان کو پناہ دینے والوں کے خلاف ہے جو یہود و ہنود کے شانہ بشانہ مملکت پاکستان کے خلاف نبرد آزما ہیں جو نہ صرف پاکستان کی سالمیت ، بقا اور خود مختاری کے لئے خطرہ ہیں بلکہ ہماری پاکستان عوام کے لئے دشواریاں اور مسائل پیدا کر رہے ہیں ، لیکن اب فوج اور عوام کے اتحاد سے ان ملک دشمنوں پر سکتہ طاری ہے ، یہ جنونی درندے ، دہشت گردی اور قتل و غا رت کر کے اپنے ذاتی مفادات حاصل کرنا چاہتے ہیں اور چند ٹکوں کی خاطر ملک و قوم کے مفاد سے کھیلنے سے گریز نہیں کرتے ، پاک فوج اپنی پاکستانی عوام کے تعا ون سے ملک کو محفو ظ بنانے کے لئے راہ راست کے نام سے جو آپرشن کر رہی ہے وہ انشااللہ کامیابی سے ہمکنار ہو گااور ہو رہا ہے

    آپ کو معلوم ہونا چاہئیے کہ پاکستان کی مظلوم عوام طالبانی درندوں کے جنون کا شکار ہے اور جنون اور پاگل پن کی یہ داستان کوئی نئی نہیں ہے، اگر آپ تاریخ پر نظر دوڑائیں تو آپ کو ایسے جنونی کبھی تو مذہب کبھی زبان ، علاقه ، رنگت ، روایات ، احساس ، برتری اور نیشنلزم کے نام پر اپنے جیسے انسانوں کو قتل کرتے اور کراتے، انسانی کھوپڑیوں کے مینار کھڑے کرتے رہے ہیں ، انسانی لہوہمیشہ سے کسی ایک ایسے شخص کی خواہشات کی وجھ سے بہتا رہا ہے جو اپنے جیسے حکمرانوں اور طا لبانی درندوں کی طرح اپنی مرضی کا نظام ٹھونسنے کے قائل رہے ہیں ،

    آپ کو یہ بھی بتاتا چلوں کہ جدید تاریخ میں ہٹلر سے لے کر صدام حسین اور طالبان تک ایسے لوگ یقیناً موجود رہے ہیں جو اپنے نظریے کے نام پر اپنے لوگوں کے لئے تباہی لے کر آئے ، ہٹلر بھی ایک مرحلے پر اسی جنونیت کا شکار ہوا اور اس نے پورے یورپ کو جنگ عظیم دوم کی تباہیوں کا تحفہ دیا - صدام حسین بھی اسی خبط عظمت کا اسیر ہوا اور اپنے ہی ملک کے پندرہ لاکھہ سے زیادہ بیگناہ عراقیوں کی موت کا سبب بنا ، افغانستان میں طالبان بھی اسی انسانی کمزوری کا شکار ہوۓ اور پوری دنیا سے الگ تھلگ اپنی ایک ایسی دنیا بنانے کی کوشش کی جس میں ان کے علاوہ کسی اور کو نارمل زندگی گزارنے کا حق حاصل نہیں تھا ، اورولید شاہ, آپ جیسے لوگوں نے اس وقت بڑی واہ واہ کی کہ طالبان نے امریکہ کے آگے جھکنے سے انکار کر دیا اور اسامہ بن لادن کو ان کے حوالے نہیں کیا - مگرطالبان کے اسس خبط عظمت کی قیمت ان دس لاکھہ معصوم افغانیوں نے ادا کی جو ایک دفعہ پھر بر بریت کا مظاہرہ کرنے والے امریکیوںکے ہاتھوں بے موت مارے گیے ، یوں صرف ایک اسامہ بن لادن کو بچانےکے نام پر لاکھوں افغانی تاریک راہوں میں مارےگئے

    اب میں آتا ہوں آپ کے سیکنڈ لاسٹ سوال کی طرف :

    پاکستان کی ہمیشہ سے کوشش رہی ہے کہ انڈیا کے ساتھہ ہی نہیں بلکہ تمام پڑوسی ممالک کے ساتھہ اچھے اور برابری کے تعلقات رکھے جائیں اور الحمدلللہ پاکستان کے اپنے ہمسایہ ممالک کے ساتھہ ما سوائے انڈیا کے اچھے تعلقات ہیں ، انڈیا دھونس دھمکی کا قائل ہے اور اسی وجہہ سے انڈیا کا اس کے تمام ہمسایہ ممالک کے ساتھہ اینٹ کتے کا بیر ہے اور کسی کے ساتھہ دوستی نہیں جبکہ پاکستان مذاکرات ، امن پسندی ، بھائی چارہ اور دوستی پر یقین رکھتا ہے ، دونوں ممالک نیوکلیر پاور اور ایٹمی طاقت ہیں ، جنگ کی صورت میں دونوں ممالک کا زبردست اور ناقابل تلافی نقصان ہو گا اور اس جنگ کی قیمت کروڑوں کی تعداد میں معصوم عوام کو موت کی شکل میں ادا کرنی ہو گی، انڈیا بھی یہ بات اچھی طرح جانتا ہے ، لہذا محاذ آرائی اور جنگ و جدل کا راستہ اس صورت میں تباہی کی طرف جاتا ہے ،

    میرے بھائی ,

    جنگوں سے نقصان ہمیشہ عوام نے ہی اٹھایا ہے اور ہمیشہ ہلاکت خیز نتائج سامنے آئے ہیں اور حکمرانوں کا آج تک کچھہ نہیں بگڑا ، مسلمان ملک ہونے کے ناطے ہمارے پاکستان کا پیغام امن کا ہونا چاہیےجبکہ انڈیا کو ایک ذمہ دار ملک ہونے کا ثبوت دینا ہو گا ، میرے خیال میں پاکستان اور انڈیا کے مسئلے کا حل صرف اور صرف دوستی ہے ، کیونکہ یہ بات حقیقت ہے کہ نہ تو انڈیا اپنی جغرافیائی محل وقوع بدل کر کسی اور ملک کو اپنا ہمسایہ بنا سکتا ہے اور نہ ہی پاکستان کے لئے ایسا کرنا ممکن ہے اس لئے دونوں ملکوں کو اس مسئلے کا حل بہت سوچ سمجھہ کر نکالنا ہو گا کہ کسی طرح اپنے قیمتی ریسورسز جنگوں میں ضا یع کرنے کے بجائے اپنے لوگوں کو ان سے بہتر زندگی میسر کی جائے ، اگر آپ غور کریں تو انڈیا اور پاکستان کی آپس میں جنگوں کے بعد ہم آج بھی اسی جگہ پر ہیں جہاں پہلے تھے، اگر جنگ ہی پاکستان اور انڈیا کے ہر مسئلے کا حل ہوتی تو ماضی کی جنگوں میں یہ پرابلم حل ہو چکا ہوتا، اس لیے انڈیا اور پاکستان کو مصلحت کا درمیانی راستہ نکالنا ہو گا

    رہی بات آپ کے کیری لوگر بل کی تو میرے خیال میں یہ پاکستان کی انسلٹ ہے, بے عزتی ہے ، یہ بل پاکستان دشمنوں کو سپورٹ کرتا ہے اور ان کی فتح ہے اور دنیا کی طرف پاکستان کے بارے میں ایک غلط پیغام پہنچا رہا ہے ، میری طرح ہر محب وطن پاکستان کی لئے یہ کیری لوگربل ناقابل قبول ہے ، اس بل کے تحت قرض بھیک میں اور بھیک ذلت میں بدل دی گئی ہے ، پھر کہوں گا کہ یہ پاکستان ہمیں ہمارے بزرگوں، ہمارے آبا اجداد اور افواج پاکستان کی عظیم قربانیوں کی بعد ہمیں ملا ہے لیکن افسوس کہ ہمارا حکمران طبقہ اسے بیچ کر کھا جانا چاہتا ہے ، اور یہ بات آپ مت بھولیں کہ آپ ہی کے ڈالے گئے ووٹوں سے ایسے نااہل حکمران ہمارے سر پر سوار ہوتے ہیں, آپ کا کیوںاور کیسے پوچھنے کا اب فائدہ نہیں کیونکہ آپ خود بھی اس سچویشن کے ذمے دار ہیں اس لئے عوام شکایت کرنے کے بجائے اپنا بویا ہوا اب خود ہی کاٹے
    -

    Last edited by popatpipa; 27th December 2009 at 04:04 PM.

  3. #63
    farhan_minhaj is offline Senior Member+
    Last Online
    5th August 2012 @ 08:20 AM
    Join Date
    03 Sep 2009
    Age
    40
    Posts
    50
    Threads
    0
    Credits
    0
    Thanked: 1

    Default

    ARYAAN bahi aap taliban k hami hain ya ISLAM k TALBAN islam k.

  4. #64
    Bilalkhan85's Avatar
    Bilalkhan85 is offline Advance Member
    Last Online
    16th March 2024 @ 09:49 AM
    Join Date
    27 Apr 2009
    Location
    Rawalpindi
    Posts
    818
    Threads
    30
    Credits
    1,391
    Thanked
    15

    Default

    .............
    Last edited by XoOaiL; 31st December 2009 at 05:30 AM. Reason: no aggression against pak army

  5. #65
    Aryaan is offline Senior Member+
    Last Online
    10th June 2015 @ 12:09 AM
    Join Date
    10 Jan 2007
    Posts
    216
    Threads
    0
    Credits
    0
    Thanked
    14

    Default

    Quote farhan_minhaj said: View Post
    ARYAAN bahi aap taliban k hami hain ya ISLAM k TALBAN islam k.
    yar mai hami hon os ka jo sacha musalman or sacha mujahid ho...

  6. #66
    Truth Lover's Avatar
    Truth Lover is offline Senior Member+
    Last Online
    26th January 2014 @ 12:12 AM
    Join Date
    15 Dec 2009
    Gender
    Male
    Posts
    2,584
    Threads
    163
    Credits
    945
    Thanked
    345

    Default

    paisay k pujari

  7. #67
    Join Date
    17 May 2009
    Location
    city of darkness
    Age
    33
    Posts
    2,518
    Threads
    63
    Thanked
    232

    Default

    Quote popatpipa said: View Post
    ارے میاں, زیادہ رولامت ڈالیں -میں یہیں ہوں

    آپ پلیز کان کھول کر سن لیں کہ یہ گورنمنٹ ہماری نہیں ہے نہ ہی ہم نے ان کو ووٹ دیا، زرداری گورنمنٹ کو آپ سب نے ووٹ دے کر اس قابل کیا کہ وہ آج حکمر انی کی راج گدی پر بیٹھہ کر اورتخت شاہی پر جلوہ افروز ہو کر آپ پر راج کر رہی ہے حالانکہ وہ اس قابل نہیں لیکن کیا کہنے ہماری غریب عوام کے کہ سخت گرمی ہو یا آندھی طوفان ، ووٹ دینےصبح سویرے نہار منہ سخت چلچلا تی دھوپ میں پولنگ سٹیشن پہنچ کر لمبی قطار میں لگ جاتے ہیں ، اور جن کو یہ ووٹ دیتے ہیں ان سے اس غریب عوام کو خود آج تک ایک ٹکے کا فائدہ نہیں پہنچا ، یہ غریب عوام آج بھی ویسے ہی پسماندہ اور لاچار ہے جیسے قیام پاکستان کےوقت تھی ، اب یہ آپ کی منتخب کردہ زرداری گورنمنٹ امریکہ کا ساتھہ دے یا کسی اور سپر پاور کا ، بھگتنا ہر حال میں آپ ہی کو ہو گا جب تک حکومت کی مدت پورے نہیں ہو جاتی یا جب تک زرداری مہاراج خود اسطیفہ نہیں دے دیتے، کیونکہ سلیکشن آپ نے خود کی ہے اس لئے اب پچھتاوے کیا ہوت جب چڑیاں چگ گئیں کھیت ، موجودہ حالات میں تو زرداری کو از خود اسطیفہ دے کر پاکستانی عوام اور پاکستان پر احسان کرنا چاہیے

    جہاں تک پاکستان آرمی کا تعلق ہے تو یہ فوجی آپریشن صرف اور صرف پاکستان کے اور پاکستانی عوام کے وسیع تر مفاد میں کیا جا رہا ہے ،میں نے پہلے بھی عرض کیا تھا کہ پاکستان کوئی لاٹری میں جیتا ہوا ملک نہیں کہ اسے چند مٹھی بھر طالبان نامی افغانی غنڈوں کے حوالے کر دیا جائے یہ ملک پاکستان ہمارا ہے اور ہم نے اسے بہت قربانیوں کے بعد حاصل کیا اورانشااللہ مرتے دم تک اپنے مادر وطن کا دفاع کریں گے اور اس پر آنچ نہیں آنے دیں گے ، طا لبانی درندوں کی جانب سے تقریباً ڈھائی ہزار عام شہریوں کو ڈھال کے طور پر استعمال کیا جا رہا ہے اور امن ماہدے کی لگاتار خلاف ورزیاں کی گئی اور معصوم عوام اور عام انتظامیہ کو ڈرانے دھمکانے کا سلسلہ آج بھی جاری ہے ، ہماری سیکورٹی فورسز آج بھی امن ماہدےکے احترام میں صبروتحمل سے کام لیتی رہی ہیں ، لیکن یہ بزدل ,جاہل ، گمراہ اور بھٹکے ہوۓ طالبانی درندے اب بھی پاکستان آرمی کےفوجی قافلوں پر چھپ کر حملے کر رہے ہیں اور خود کش دھماکے کر کے بیگناہ پاکستانی عوام کو بیدردی سے قتل کر رہے ہیں ،

    پاکستان آرمی کی طرف سے پاکستان کے غیور اور محب وطن قبائلی بھائیوں کو پہلے ہی مطلع کیا جا چکا ہے کہ دہشت گردی کے خلاف جنگ ہمارے قبائلی بھائیوں کے خلاف نہیں ہے بلکہ یہ جنگ ان غیر ملکی دہشت گردوں اور ان کو پناہ دینے والوں کے خلاف ہے جو یہود و ہنود کے شانہ بشانہ مملکت پاکستان کے خلاف نبرد آزما ہیں جو نہ صرف پاکستان کی سالمیت ، بقا اور خود مختاری کے لئے خطرہ ہیں بلکہ ہماری پاکستان عوام کے لئے دشواریاں اور مسائل پیدا کر رہے ہیں ، لیکن اب فوج اور عوام کے اتحاد سے ان ملک دشمنوں پر سکتہ طاری ہے ، یہ جنونی درندے ، دہشت گردی اور قتل و غا رت کر کے اپنے ذاتی مفادات حاصل کرنا چاہتے ہیں اور چند ٹکوں کی خاطر ملک و قوم کے مفاد سے کھیلنے سے گریز نہیں کرتے ، پاک فوج اپنی پاکستانی عوام کے تعا ون سے ملک کو محفو ظ بنانے کے لئے راہ راست کے نام سے جو آپرشن کر رہی ہے وہ انشااللہ کامیابی سے ہمکنار ہو گااور ہو رہا ہے

    آپ کو معلوم ہونا چاہئیے کہ پاکستان کی مظلوم عوام طالبانی درندوں کے جنون کا شکار ہے اور جنون اور پاگل پن کی یہ داستان کوئی نئی نہیں ہے، اگر آپ تاریخ پر نظر دوڑائیں تو آپ کو ایسے جنونی کبھی تو مذہب کبھی زبان ، علاقه ، رنگت ، روایات ، احساس ، برتری اور نیشنلزم کے نام پر اپنے جیسے انسانوں کو قتل کرتے اور کراتے، انسانی کھوپڑیوں کے مینار کھڑے کرتے رہے ہیں ، انسانی لہوہمیشہ سے کسی ایک ایسے شخص کی خواہشات کی وجھ سے بہتا رہا ہے جو اپنے جیسے حکمرانوں اور طا لبانی درندوں کی طرح اپنی مرضی کا نظام ٹھونسنے کے قائل رہے ہیں ،

    آپ کو یہ بھی بتاتا چلوں کہ جدید تاریخ میں ہٹلر سے لے کر صدام حسین اور طالبان تک ایسے لوگ یقیناً موجود رہے ہیں جو اپنے نظریے کے نام پر اپنے لوگوں کے لئے تباہی لے کر آئے ، ہٹلر بھی ایک مرحلے پر اسی جنونیت کا شکار ہوا اور اس نے پورے یورپ کو جنگ عظیم دوم کی تباہیوں کا تحفہ دیا - صدام حسین بھی اسی خبط عظمت کا اسیر ہوا اور اپنے ہی ملک کے پندرہ لاکھہ سے زیادہ بیگناہ عراقیوں کی موت کا سبب بنا ، افغانستان میں طالبان بھی اسی انسانی کمزوری کا شکار ہوۓ اور پوری دنیا سے الگ تھلگ اپنی ایک ایسی دنیا بنانے کی کوشش کی جس میں ان کے علاوہ کسی اور کو نارمل زندگی گزارنے کا حق حاصل نہیں تھا ، اورولید شاہ, آپ جیسے لوگوں نے اس وقت بڑی واہ واہ کی کہ طالبان نے امریکہ کے آگے جھکنے سے انکار کر دیا اور اسامہ بن لادن کو ان کے حوالے نہیں کیا - مگرطالبان کے اسس خبط عظمت کی قیمت ان دس لاکھہ معصوم افغانیوں نے ادا کی جو ایک دفعہ پھر بر بریت کا مظاہرہ کرنے والے امریکیوںکے ہاتھوں بے موت مارے گیے ، یوں صرف ایک اسامہ بن لادن کو بچانےکے نام پر لاکھوں افغانی تاریک راہوں میں مارےگئے

    اب میں آتا ہوں آپ کے سیکنڈ لاسٹ سوال کی طرف :

    پاکستان کی ہمیشہ سے کوشش رہی ہے کہ انڈیا کے ساتھہ ہی نہیں بلکہ تمام پڑوسی ممالک کے ساتھہ اچھے اور برابری کے تعلقات رکھے جائیں اور الحمدلللہ پاکستان کے اپنے ہمسایہ ممالک کے ساتھہ ما سوائے انڈیا کے اچھے تعلقات ہیں ، انڈیا دھونس دھمکی کا قائل ہے اور اسی وجہہ سے انڈیا کا اس کے تمام ہمسایہ ممالک کے ساتھہ اینٹ کتے کا بیر ہے اور کسی کے ساتھہ دوستی نہیں جبکہ پاکستان مذاکرات ، امن پسندی ، بھائی چارہ اور دوستی پر یقین رکھتا ہے ، دونوں ممالک نیوکلیر پاور اور ایٹمی طاقت ہیں ، جنگ کی صورت میں دونوں ممالک کا زبردست اور ناقابل تلافی نقصان ہو گا اور اس جنگ کی قیمت کروڑوں کی تعداد میں معصوم عوام کو موت کی شکل میں ادا کرنی ہو گی، انڈیا بھی یہ بات اچھی طرح جانتا ہے ، لہذا محاذ آرائی اور جنگ و جدل کا راستہ اس صورت میں تباہی کی طرف جاتا ہے ،

    میرے بھائی ,

    جنگوں سے نقصان ہمیشہ عوام نے ہی اٹھایا ہے اور ہمیشہ ہلاکت خیز نتائج سامنے آئے ہیں اور حکمرانوں کا آج تک کچھہ نہیں بگڑا ، مسلمان ملک ہونے کے ناطے ہمارے پاکستان کا پیغام امن کا ہونا چاہیےجبکہ انڈیا کو ایک ذمہ دار ملک ہونے کا ثبوت دینا ہو گا ، میرے خیال میں پاکستان اور انڈیا کے مسئلے کا حل صرف اور صرف دوستی ہے ، کیونکہ یہ بات حقیقت ہے کہ نہ تو انڈیا اپنی جغرافیائی محل وقوع بدل کر کسی اور ملک کو اپنا ہمسایہ بنا سکتا ہے اور نہ ہی پاکستان کے لئے ایسا کرنا ممکن ہے اس لئے دونوں ملکوں کو اس مسئلے کا حل بہت سوچ سمجھہ کر نکالنا ہو گا کہ کسی طرح اپنے قیمتی ریسورسز جنگوں میں ضا یع کرنے کے بجائے اپنے لوگوں کو ان سے بہتر زندگی میسر کی جائے ، اگر آپ غور کریں تو انڈیا اور پاکستان کی آپس میں جنگوں کے بعد ہم آج بھی اسی جگہ پر ہیں جہاں پہلے تھے، اگر جنگ ہی پاکستان اور انڈیا کے ہر مسئلے کا حل ہوتی تو ماضی کی جنگوں میں یہ پرابلم حل ہو چکا ہوتا، اس لیے انڈیا اور پاکستان کو مصلحت کا درمیانی راستہ نکالنا ہو گا

    رہی بات آپ کے کیری لوگر بل کی تو میرے خیال میں یہ پاکستان کی انسلٹ ہے, بے عزتی ہے ، یہ بل پاکستان دشمنوں کو سپورٹ کرتا ہے اور ان کی فتح ہے اور دنیا کی طرف پاکستان کے بارے میں ایک غلط پیغام پہنچا رہا ہے ، میری طرح ہر محب وطن پاکستان کی لئے یہ کیری لوگربل ناقابل قبول ہے ، اس بل کے تحت قرض بھیک میں اور بھیک ذلت میں بدل دی گئی ہے ، پھر کہوں گا کہ یہ پاکستان ہمیں ہمارے بزرگوں، ہمارے آبا اجداد اور افواج پاکستان کی عظیم قربانیوں کی بعد ہمیں ملا ہے لیکن افسوس کہ ہمارا حکمران طبقہ اسے بیچ کر کھا جانا چاہتا ہے ، اور یہ بات آپ مت بھولیں کہ آپ ہی کے ڈالے گئے ووٹوں سے ایسے نااہل حکمران ہمارے سر پر سوار ہوتے ہیں, آپ کا کیوںاور کیسے پوچھنے کا اب فائدہ نہیں کیونکہ آپ خود بھی اس سچویشن کے ذمے دار ہیں اس لئے عوام شکایت کرنے کے بجائے اپنا بویا ہوا اب خود ہی کاٹے
    -

    shukar aap idhar hi jatay jatay kuch sawal kay aur jawab day dein
    india nay 1971 may humay do hisoon may taqseem kardia jis may 90000 army nay unkay samnay surrender kardia tha koin?????
    aapkay kehta ho gov ko humnay vote dia pehli koi vote dalnay jay ya na jay uska vote cast ho jata hai(kesay sub ko pata hai) or phir jub bhi apka gov dil bhar jay aap marshal law enforce kar deytay hain to phir aab kia hoa aik bill app cancel nahi kara saktay india humla kar chuka hai jawabi karwai aap kub karay gay america ko afghan janay ka rasta bhi aap hi nay dia tha koin??? PAF pak fizaia aap kay sath hai to phir drone humlaon per khamoosh koin hain???? kashmir humra hisah hai to phir india kay qabza may koin hai awam tub aap kay sath hogi jub aap kashmir per qabza karay gay ????? america ka sath aap koin day tay jub kay wo muslmano ka khilaf hai???? palestine per qabza per aap khamoosh ho aakhir koin
    aik arsa aapnay hkumat lekin shariat ka nifaz mumkin nahi bana sakay aakhir koin???????

  8. #68
    popatpipa is offline Member
    Last Online
    4th December 2010 @ 12:42 AM
    Join Date
    25 Aug 2009
    Location
    Pak Army Aviation Squadron
    Posts
    304
    Threads
    58
    Credits
    0
    Thanked
    108

    Default

    Quote waleedshah said: View Post
    salam::
    shukar aap idhar hi jatay jatay kuch sawal kay aur jawab day dein
    india nay 1971 may humay do hisoon may taqseem kardia jis may 90000 army nay unkay samnay surrender kardia tha koin?????
    Aapkay kehta ho gov ko humnay vote dia pehli koi vote dalnay jay ya na jay uska vote cast ho jata hai(kesay sub ko pata hai) or phir jub bhi apka gov dil bhar jay aap marshal law enforce kar deytay hain to phir aab kia hoa aik bill app cancel nahi kara saktay india humla kar chuka hai jawabi karwai aap kub karay gay america ko afghan janay ka rasta bhi aap hi nay dia tha koin??? Paf pak fizaia aap kay sath hai to phir drone humlaon per khamoosh koin hain???? Kashmir humra hisah hai to phir india kay qabza may koin hai awam tub aap kay sath hogi jub aap kashmir per qabza karay gay ????? America ka sath aap koin day tay jub kay wo muslmano ka khilaf hai???? Palestine per qabza per aap khamoosh ho aakhir koin
    aik arsa aapnay hkumat lekin shariat ka nifaz mumkin nahi bana sakay aakhir koin???????
    آپ کے زیادہ تر سوالوں کے جوابات میری گزشتہ پوسٹس میں موجود ہیں ، براہ مھربانی اِنھیں پھر سے پڑھیں آپ کو جوابات ان کے اندر ہی مل جائیں گے ، آپ اپنے حکمرانوں سے پوچھیں کہ وہ کیوں ا مریکا کا ساتھہ دے رہے ہیں ، آخر آپ نے ان کو ووٹ دے کر سلیکٹ کیا ہے ، آپ کا حق بنتا ہے کہ ان سے جا کر پوچھیں ، ڈرون حملے پر آپ کی منتخب کردہ حکومت کیوں خاموش ہے اس کا جواب بھی آپ کی چہیتی منتخب کردہ حکومت آپ کو دے گی یعنی آپ کے مہاراج زرداری اور ان کا ٹولہ ہی آپ کو جواب دے سکتا ہے ، اپنے اندر اتنی ہمت پیدا کریں اور آواز احتجاج بلند کریں ، یوں خا موش رہ کر سہنا کسی پرابلم کا حل نہیں ، ورنہ ظالم کا ساتھہ دے کر آپ ظالم سے زیادہ بڑے ظالم کہلائیں گے ، پہلے آپ یہ جان لیں کہ شریعت ہے کیا چیز اس کے بعد اس کے نفاذ کی بات کریں ، اگر آپ ان طا لبانی درندوں کی من گھڑت شریعت ، جس کا اسلام سے دور دور تک کوئی رشتہ نہیں، یہ چاہتے ہیں تو اس کا جواب آپ کو میری گزشتہ پوسٹس میں مل جائے گا، کشمیر کا پرابلم جب حل ہونے لگتا ہے تو حکومت بدل جاتی ہے دیکھیں اب آپ کی یہ چہیتی منتخب کردہ زرداری حکومت اس سلسلے کا کیا حل نکا لتی ہے، یہ تو آنے والا وقت ہی بتائے گا ، پورا پاکستان فلسطینی بھائیوں کے ساتھہ ہے ، لیکن پاکستان خود اس وقت ملک کے اندرونی خطرات سے نمٹ رہا ہے اور فلحال اپنی جان کے لالے پڑے ہوۓ ہیں اور حالت کا تقاضا یہی ہے کہ ہم پہلے طا لبانی درندوں سے دو دو ہاتھہ کر لیں اور پاک وطن کو اس طا لبانی کینسر سے نجات دلا دیں اس کے بعد ہم کسی اور طرف توجہ دے سکیں گے یعنی پہلے اپنا پھر پرایا، کیری لوگر بل کا جواب بھی میری گزشتہ پوسٹ میں موجودہے

  9. #69
    sohail khan's Avatar
    sohail khan is offline Advance Member
    Last Online
    13th April 2024 @ 07:52 AM
    Join Date
    29 Oct 2008
    Location
    Swat
    Posts
    960
    Threads
    203
    Credits
    979
    Thanked
    71

    Default

    Quote popatpipa said: View Post
    الله کی شان ہے کہ آج میڈیا کی طاقت اور پاکستانی عوام کی طاقت، پاکستان بھر کے تمام علما کرا م اور مشائخ اور سب سے بڑہ کر الله کی ذات پاک ، سب پاکستان کی بہادر افواج کے ساتھہ ہیں ، تاریخ گواہ ہے کہ جب کبھی پاکستان پر کوئی مشکل وقت آیا ہمیشہ پاکستانی عوام اور افواج پاکستان نے مل کر ایکدوسرے کا ساتھہ دے کر مشکلات پر قابو پایا ، آج بھی الحمدلللہ پاکستانی عوام کی ١٠٠ فیصد ہمدردیاں اپنی پاک فوج کے لئے ہیں ، پاکستان کی عوام اپنی فوج کے ان جان نثاروں کو نہیں بھولتی جنہوں نے پاکستان کے لئے اس مشن میں اپنی قیمتی جانوں کے نذرانے پیش کیے , جس ملک کی فوج اتنی مضبوط ہو ، کوئی دشمن اس کا کچھہ نہیں بگاڑ سکتا ، انشااللہ بہت جلد ان طالبانی درندوں کا مکمل صفایا کر دیا جا ئے گا ، یاد رکھیں پاک فوج کے ساتھہ پاکستان کی پوری عوام کھڑی ہے بشمول پاکستانی میڈیا کے ، اور ہم پاک فوج کے ساتھہ مل کر ان طالبان کرا ئے کے قاتلوں کا خاتمہ کر کے رہیں گے انشااللہ - اور پاکستان کی بقا ، سلامتی اور خود مختاری پر کسی قسم کا کوئی سمجھوتہ نہیں کیا جا ئے گا - ایک بات اور آپ دونوں حضرات ذہن نشین کر لیں کہ کبھی کوووں کے کوسنے سےمور نہیں مرا کرتے
    Taliban aur foj aik sikke k 2 rukh hai
    aik taraf fooj america se paise le kar begunah awam ko mar rahi hai
    dosri taraf taliban dushman mumalik se paisa le kar fooj aur begunah awam ko maar rahe hai
    agar fooj aur hakoomat itni hi mukhlis hai dehshat gardi khatam karwane k liye to american ko sare aam asliha idhar udhar lejane ki ijazat q di gayi hai pichle maheene kitne american pakrre gaye baari asliha samet jaali no paleto ki garrio k sath lekin une chorr diya gaya q?
    is bat ka koi jawab hai kisi k pass?
    us k bawajood aap log kehte hai k ye sab karwaiya taliban kar rahi hai
    kam az kam me ye baat nahi manta k taliban par dehshat gardi ka ilzaam laga kaar fooj aur hakoomat tamam tar buraio se pak hojaati hai
    aur jaha tak fitwe ki baat hai ye ulma us waqat kaha the jab swat,bajawarr,waziristan,me begunah bacho ko shaheed kiya gaya aurto k jismo k 4,4 tukrre kiye gaye bamo se kya wo jayez tha?????????
    Attached Images Attached Images    
    Last edited by sohail khan; 27th December 2009 at 09:52 AM.

  10. #70
    sohail khan's Avatar
    sohail khan is offline Advance Member
    Last Online
    13th April 2024 @ 07:52 AM
    Join Date
    29 Oct 2008
    Location
    Swat
    Posts
    960
    Threads
    203
    Credits
    979
    Thanked
    71

    Default

    Quote popatpipa said: View Post
    آپ کے زیادہ تر سوالوں کے جوابات میری گزشتہ پوسٹس میں موجود ہیں ، براہ مھربانی اِنھیں پھر سے پڑھیں آپ کو جوابات ان کے اندر ہی مل جائیں گے ، آپ اپنے حکمرانوں سے پوچھیں کہ وہ کیوں ا مریکا کا ساتھہ دے رہے ہیں ، آخر آپ نے ان کو ووٹ دے کر سلیکٹ کیا ہے ، آپ کا حق بنتا ہے کہ ان سے جا کر پوچھیں ، ڈرون حملے پر آپ کی منتخب کردہ حکومت کیوں خاموش ہے اس کا جواب بھی آپ کی چہیتی منتخب کردہ حکومت آپ کو دے گی یعنی آپ کے مہاراج زرداری اور ان کا ٹولہ ہی آپ کو جواب دے سکتا ہے ، اپنے اندر اتنی ہمت پیدا کریں اور آواز احتجاج بلند کریں ، یوں خا موش رہ کر سہنا کسی پرابلم کا حل نہیں ، ورنہ ظالم کا ساتھہ دے کر آپ ظالم سے زیادہ بڑے ظالم کہلائیں گے ، پہلے آپ یہ جان لیں کہ شریعت ہے کیا چیز اس کے بعد اس کے نفاذ کی بات کریں ، اگر آپ ان طا لبانی درندوں کی من گھڑت شریعت ، جس کا اسلام سے دور دور تک کوئی رشتہ نہیں، یہ چاہتے ہیں تو اس کا جواب آپ کو میری گزشتہ پوسٹس میں مل جائے گا، کشمیر کا پرابلم جب حل ہونے لگتا ہے تو حکومت بدل جاتی ہے دیکھیں اب آپ کی یہ چہیتی منتخب کردہ زرداری حکومت اس سلسلے کا کیا حل نکا لتی ہے، یہ تو آنے والا وقت ہی بتائے گا ، پورا پاکستان فلسطینی بھائیوں کے ساتھہ ہے ، لیکن پاکستان خود اس وقت ملک کے اندرونی خطرات سے نمٹ رہا ہے اور فلحال اپنی جان کے لالے پڑے ہوۓ ہیں اور حالت کا تقاضا یہی ہے کہ ہم پہلے طا لبانی درندوں سے دو دو ہاتھہ کر لیں اور پاک وطن کو اس طا لبانی کینسر سے نجات دلا دیں اس کے بعد ہم کسی اور طرف توجہ دے سکیں گے یعنی پہلے اپنا پھر پرایا، کیری لوگر بل کا جواب بھی میری گزشتہ پوسٹ میں موجودہے
    jalse jaloos harrtal muzahire aaj tak bouhat ho chuke is mulk me
    aman se yaha kis ne kis ki baat maani hai?
    jo aaj hamari hakoomat hamari sune gi
    ab baat bouhat door nikal chuki hai. ye laato k bhoot hai bato se nahi maanege
    aaj to sirf chand hazar taliban muzahimat kar rahe hai
    wo in se controll nahi horahe hai agar ye qissa isi tarah jaari raha aur aap jaise loog aur aap k ulma karam ise jayez qarar dete rahe to wo din door nahi jab in k zulm aur zyadtion se tang aakar wo qoom jo apne mulk k liye hameshe apni jaano ka nazrana deti aayi hai
    wo is k khilaaf ut karri hogi aur tab dunya ki koi taqat ine nahi rok sakegi
    aur tab aap deko ge k kis tarah in ghaleezo ki lashe girti hai
    aur jaha tak vote ki baat hai to meri 26 saal ki umar hai me ne aaj atk kabhi vote nahi diya mera zameer mujhe ijazat nahi deta k in hukamrano me kisi ko vote doon

    khoon phir khhon hai girta hai to jam jaat hai
    zulm phir zulm hai barrta hai to mit jaata hai
    Ya ALLAH Haq Ka bol bhala karde

  11. #71
    popatpipa is offline Member
    Last Online
    4th December 2010 @ 12:42 AM
    Join Date
    25 Aug 2009
    Location
    Pak Army Aviation Squadron
    Posts
    304
    Threads
    58
    Credits
    0
    Thanked
    108

    Arrow

    Quote sohail khan said: View Post
    jalse jaloos harrtal muzahire aaj tak bouhat ho chuke is mulk me
    aman se yaha kis ne kis ki baat maani hai?
    Jo aaj hamari hakoomat hamari sune gi
    ab baat bouhat door nikal chuki hai. Ye laato k bhoot hai bato se nahi maanege
    aaj to sirf chand hazar taliban muzahimat kar rahe hai
    wo in se controll nahi horahe hai agar ye qissa isi tarah jaari raha aur aap jaise loog aur aap k ulma karam ise jayez qarar dete rahe to wo din door nahi jab in k zulm aur zyadtion se tang aakar wo qoom jo apne mulk k liye hameshe apni jaano ka nazrana deti aayi hai
    wo is k khilaaf ut karri hogi aur tab dunya ki koi taqat ine nahi rok sakegi
    aur tab aap deko ge k kis tarah in ghaleezo ki lashe girti hai
    aur jaha tak vote ki baat hai to meri 26 saal ki umar hai me ne aaj atk kabhi vote nahi diya mera zameer mujhe ijazat nahi deta k in hukamrano me kisi ko vote doon

    khoon phir khhon hai girta hai to jam jaat hai
    zulm phir zulm hai barrta hai to mit jaata hai
    ya allah haq ka bol bhala karde

    تو میرے بھائی اب آپ دنیا میں کسی طرح آ ہی گئے ہو تو کچھہ تو کرو یار ، یوں مفت کی روٹیاں کب تک توڑتے رہو گے ، باتوں کے تیر کب تک چلاتے رہو گے ؟ بقول آپ کے نہ علاما کرم آپ کے دوست ، نہ حکومت آپ کی خیر خواہ ، نہ میڈیا آپ کا پرسان حال ، نہ فوج اور سیاستداں آپ کے ، بقول آپ کے 26 سال کی عمر ہو گئی لیکن ووٹ نہیں دیا تو پھر آپ کا یہ شکوہ شکایت کس کام کا جبکہ آپ نے اسس سسٹم کو بدلنے کی کوشش میں اپنا حق راۓ دہی تک نہ استمعال کر کے کسی قسم کی کوئی پہل ہی نہیں کی تو پھر کیا کیا آپ نے آج تک ؟ آپ کی بھی کوئی ذمے دارے ہے یا نہیں ؟ اور کچھہ نہیں کر سکتے تو جا کر اپنےطالبا نی ساتھیوں کے ساتھہ مل کر غریب عوام پر ایک دو خود کش حملے ہی کر دو, اس کام کے تو تم لوگ ویسے بھی ماہر ہو ، کم از کم اس طرح تمہیں تمہاری نام نہاد جنت ، جنت کے سر سبز باغ اور حسین حوریں تو تمہیں مل ہی جائیں گی ؟ کیا سمجھے ؟ ، میرا تو تمہیں برادرانہ مشورہ یہی ہے کے صبح ہوتے ہی آپ اپنا بوریا بستر باندھو اور نکل لو اپنے اصلی دیس افغانستان کی طرف وہاں تمہیں تمھارے یار پہاڑوں اور غا روں کے اندر چھپے مل ہی جائیں گے، ان طالبا نی بزدلو ں اور گمراہوں کے ساتھہ مل کر تم بھی ان کی طرح مملکت پاکستان اور اس کے بیگناہ مسلمانوں پر حملے کرو اور اپنی نام نہاد جنت بناو، اگر تم میں رتی بھر غیرت نام کی کوئی چیز ہے تو پلیز یوں پاکستان کی گود میں بیٹھہ کر پاکستان کی داڑھی مت نو چو

    Last edited by popatpipa; 27th December 2009 at 12:32 PM.

  12. #72
    Join Date
    17 May 2009
    Location
    city of darkness
    Age
    33
    Posts
    2,518
    Threads
    63
    Credits
    268
    Thanked
    232

    Default

    Quote popatpipa said: View Post

    تو میرے بھائی اب آپ دنیا میں کسی طرح آ ہی گئے ہو تو کچھہ تو کرو یار ، یوں مفت کی روٹیاں کب تک توڑتے رہو گے ، باتوں کے تیر کب تک چلاتے رہو گے ؟ بقول آپ کے نہ علاما کرم آپ کے دوست ، نہ حکومت آپ کی خیر خواہ ، نہ میڈیا آپ کا پرسان حال ، نہ فوج اور سیاستداں آپ کے ، بقول آپ کے 26 سال کی عمر ہو گئی لیکن ووٹ نہیں دیا تو پھر آپ کا یہ شکوہ شکایت کس کام کا جبکہ آپ نے اسس سسٹم کو بدلنے کی کوشش میں اپنا حق راۓ دہی تک نہ استمعال کر کے کسے قسم کی کوئی پہل ہی نہ کی تو پھر کیا کیا آپ نے آج تک ؟ آپ کی بھی کوئی ذمے دارے ہے یا نہیں ؟ اور کچھہ نہیں کر سکتے تو جا کر اپنےطالبا نی ساتھیوں کے ساتھہ مل کر غریب عوام پر ایک دو خود کش حملے ہی کر دو, اس کام کے تو تم لوگ ویسے بھی ماہر ہو ، کم از کم اس طرح تمہیں تمہاری نام نہاد جنت ، جنت کے سر سبز باغ اور حسین حوریں تو تمہیں مل ہی جائیں گی ؟ کیا سمجھے ؟ ، میرا تو تمہیں برادرانہ مشورہ یہی ہے کے صبح ہوتے ہی آپ اپنا بوریا بستر باندھو اور نکل لو اپنے اصلی دیس افغانستان کی طرف وہاں تمہیں تمھارے یار پہاڑوں اور غا روں کے اندر چھپے مل ہی جائیں گے، اگر تم میں رتی بھر غیرت نام کی کوئی چیز ہے تو پلیز یوں پاکستان کی گود میں بیٹھہ کر پاکستان کی داڑھی مت نو چو

    inko aina dikhaya to bura man gay

    bhai usnay kia galat likha media hakomat sub hi to kharab hain rahi baat vote ki to saray leader chor hain btao kis ko dalein ????? kuch karnay ka irada to zaror bus aap hazrat say muqay ki guzarish hain koin moqa to aap sirf apno ko hi detay hain na ?????

Page 6 of 13 FirstFirst ... 3456789 ... LastLast

Similar Threads

  1. Maloona aasia k khilaaf mulk bhar ma muzahray...
    By Fahadii in forum Halat-e-Hazra
    Replies: 4
    Last Post: 28th November 2010, 02:27 AM
  2. Taliban ki Taghooti takat k khilaaf Kamyabi
    By Fahim Shah in forum Halat-e-Hazra
    Replies: 5
    Last Post: 27th June 2010, 03:15 PM
  3. Pakistani ulama karam ka fatwa (must see)
    By Fahim Shah in forum Halat-e-Hazra
    Replies: 4
    Last Post: 21st December 2009, 03:47 PM
  4. Ulama e Karam sey istakhara karwana
    By truthfinder in forum Islam
    Replies: 2
    Last Post: 15th November 2007, 02:52 PM
  5. Ulama-e-Karam Ki Khidmat Main . . .
    By Doctor in forum Islam
    Replies: 3
    Last Post: 6th February 2007, 02:10 PM

Bookmarks

Posting Permissions

  • You may not post new threads
  • You may not post replies
  • You may not post attachments
  • You may not edit your posts
  •