مجھے عمران خان کی بلاغت اور فصاحت پر حیرت ہوتی ہے کہ کم از کم ایک تو ہے جو ڈھنکے کی چوٹ پر حق کی بات کرتا ہے اور منافق نہیں یہ بالکل صحیح ہے کہ ہمیں اپنے پاکستانیوں کے خلاف اُپریشن نہیں کرنا چاہیے اور اچھے اور برے میں تمیز کرنی چاہیے سارے قبایل دہشت گرد نہیں اور محب وطن پاکستانی ہیں کچھھ کالی بھیڑیں ہیں ان کو نکالا جاسکتا ہے مفروضوں پر زندگی نہیں چلتی دوست اور دشمن میں تمیز کریں اگر امریکہ افغانستان میں طالبان سے مذاکرات کر سکتا ہے ہم اپنے ناراض پاکستانیوں سے کیوں بات نہیں کر سکتے پاکستان کی سلامتی اور امن کے لیے سب فریقوں سے بات کرنے میں کویی حرج نہیں ہمیں ڈکٹیٹر مشرف کی پالیسیوں کی نفی کرنی چاہیے لڑایی کسی فریق کو فایدہ نہیں دیتی ہمیں پاکستانی دوست تلاش کرنے چاہیں
Bookmarks