ارے مُنا! اگر اپنی تعریف کروانی ہے تو کھل کر بات کرو نا میرے کندھے پر بندوق کیوں رکھ رہے ہو؟
تو جناب جیسا کہ آپ نے سنا ہوگا کہ ایک ہوتا ہے فن کار یہ وہ کار ہوتی ہے جو اصل میں ہوتی نہیں ہے بلکہ ہوتا ہے جیسا کہ ہمارا خرم شہزارا ہی ہی ہی باقی آپ لوگ ماشا اللہ کافی سمجھدار ہیں اور عقلمند کے لئے اشارہ کافی ہوتا ہے اور بے وقوف کا چائے سے بھی کچھ نہیں بنتا
Bookmarks