درد
مھجے اپنے علاوہ بھی کسی کا درد رھتا ھے
مھجے اپنے علاوہ بھی کسی کا درد رھتا ھے
تمھارے دَ م سے تھی یہ موسم کی رنگینی
تمھارے بعد سارا سال موسم سرد رہتا ھے
تمھارے بعد باقی او ر تو ٹیھک ھے لیکن
جہاں ،دل، تھا کھبی پہلے وہاں اب درد رہتا ھے
مبشر فرام کنگڈم آف بحرین
Bookmarks