میں اپنی ہاٹ میل آئی کا پاسورڈ بھول گیا ہوں.
اب مسئلہ یہ ہے کہ سیکریٹ سوال بھی یاد نہیں اور سیکنڈری ایمیل بھی نہیں پتہ کہ کس کا دیا تھا. میرا ایمیل ایڈریس تقریبا 5 سے 6 سال پرانا ہے.
اب بتائیے کہ کیا کیا جائے. پلیز ہیلپ می