Tariq Faheem 24 said:
سھیل بھائی جان اسلام علیکم آپ نے بہت محنت کی اوراپنے نولج کو بذریعہ آئی ٹی دنیا ہم تک پہنچاےا میں بحیثیت طالب علم آئی ٹی دنیا میں آیا جہاں مجھے بہت کچھ سیکھنے کو ملا بالخصوص الخصوص آپ کی محنت نے میرے علم میں بہت اضافہ کیا لہٰذمیں آپکااور آئی ٹی دنیا مینیجمنٹ کا تہہ دل سے مشکور ہوں میں نے آپ کی پندرہ کی پندرہ کلاسیں پڑہیں اور ان کی پریکٹیس بھی کی .اب ایک مسئلہ اگر آپ حل کر دیں توبڑی مہربانی ہوگی.وہ یہ ہے کہ کلاس نمبر11اور 14 کےپروجیکٹ ڈائون لوڈ لنک کام نہیں کررہے ہیں برائے مہربانی اس کا کوئی حل بتائیں .شکریہ
Bookmarks