میرا بھائی THe Hague University Of Netherland BBA PRGRAME
پڑھتا ہے ۔ اُس کا ریزلٹ معلوم کرنے کے لئے میں کیا کرو ۔ میں نے گوگل میں بہت سرچ کیا لیکن نہیں ملا۔ ہو سکے تو آپ لوگ میرے مدد کر کے میرا یہ مسئلہ حل کردو۔
میرے بھائی کا نام سید آمین خان ہے ۔
امید کرتا ہوں اس کا جواب لنک کا ساتھ ہی ملے گا۔
مولا آپ سب کو خوش رکھیں ۔
ولسلام۔