[IMG]http://i270.***********.com/albums/jj98/tggp/flowers/007.gif[/IMG]
وہ جو بسا ہے میرے دل میں اسے بتاؤں کیسے
ڈر بھی لگتا ہے زمانے سے چھپاؤں کیسے
وہ شخص تو پنچھی ہے اُڑ جائے گا
میں کیسے اڑوں ،،اس تک جاؤں کیسے
میں تو اس کے لئے دنیا ہی چھوڑ دوں
اس سے زیادہ میں اسے ٹوٹ کے چاہوں کیسے
دل ہے جو اس اجنبی کو اپنا مانتا ہے
اس دل ناداں کو میں سمجھاؤں کیسے
وہ شخص میرے دل پر حکمرانی کرتا ہے
اس کے علاوہ میں کسی اور کو بساؤں کیسے
[IMG]http://i270.***********.com/albums/jj98/tggp/flowers/007.gif[/IMG]
Bookmarks