اسلام و علیکم
پیارے دوستوں ڈاونلوڈنگ کی دنیا میں اس وقت سب سے بڑا نام راپیڈ شیئر کا ہے اپنی تیز سپیڈ کی وجہ سے یہ سائٹ نمبر ون جا رہی ہے آپ اس سائٹ پر اپنی فائلز بڑے آرام سےاور تیز رفتارسے اپلوڈ کر سکتے ہے یہ چھوٹا سا ٹیوٹریل میں اپنے ان دوستوں کے لیئے لکھاہے جو انٹرنیٹ کے بارے میں اتنا خاص نیں جانتے
میں نیچے سکرین شاٹس دے رہا ہوںآپ ان کو دیکھیں
َ1ؕ۔ سب س س پہلے راپیڈ شیئر کو اوپن کریں[/FONT]
Bookmarks