کسی مزار پر حملہ ہو یا کسی مسجد پر حملہ ہو بی بی سی سبسے پہلے یہ بتاتا ہے کہ یہ اثاثہ فلاں مسلک والوں کا ہے ظاہر ہے اس کا مقصد ان دوسرے مسلک والون کو کٹگھرے میں کھڑا کرنا اور انکے خلاف نفرت بھرنا اور مسلمانوں میں پھوٹ ڈالنے کے سوا کچھ نہیں ہوتا یاد رہے مسلمانوں میںکچھ مسلون میں آپس میں اختلاف آپس میں پایا جاتا ہےلیکن اسکا یہ مطلب نہیں کہ وہ ایک دوسرے سے اس درجہ متنفر ہو جائیں اور وہ ہمیشہ ایک ہو جاتے ہیں جنگ آزادی کے وقت سے ہی انگریزوں نے مسلکی منافرت کو بڑھانے میں کوئی کسر نہ چھوری یہاں تک کہ جہاد کا انکار کروانے اور مسلمانون میں آپس میں پھوٹ ڈالنے کے لئے ایک مرزا غلام احمد قادیانی کو وہ آگے لے آئےجس نے مسلمانوں کے لئے سرے سے جہاد کو ہی ناجائز قرار دے دیا لیکن علماء حق کے آگے مرزا قادیانی چال کامیاب نہ ہو سکی اور مسلمانون ے اسکو تسلیم نہ کیا
اور آج یہ حال ہے کہ قادیانی اپنے کو قادیانی نہیں لکھتے بلکہ مسلمانوں کے نام رکھکر مسلمانوں میں رہتے ہیں گوروں سے آج بھی انکو بھرپور مدد ملتی ہے کہ کسی نہ کسی طرح مسلمانوں میں خلاء پیدا کرنے میں مصروف رہیں یہ مسلمانوں میں میں اسلامی نام رکھکر رہتے ہیں اور اور پاکستان میںاکثر اہل شیعت کے اثاثوں کو نشانہ بناتے ہیں مزاروں پر دھماکے کرتے ہیں تاکہ مسلمانوں کوآپس میں لڑایا جا سکے کسی بھی قادیانی سے آپ ملئیے وہ فورن کسی مسلک کی باتچھیڑے گا کہ آپ لوگ تو اور ایک دوسرے خلاف بھڑکانے والی بات کریگا کمو بیش یہی گندگی بی بی سی کی مسلمانوں کے معاملے میں دکھائ دیتی ہے اور جہاں تک مسلکی اختلافات کی بات ہے تو کسی کا مسلک یہ نہیں کہتا ہے کہ دوسروں پر حملہ کرو بلکہ مسلمان سب آپس میں مل جل کر رہتے ہیں ابھی کچھ عرصہ پہلے لکھنؤ کے ایک شیعہ رہنما مولانا قلب آزاد نے یہ اعلان کیا تھا کہ سبھی لوگ ایک ساتھ عیدگاہ میں عید کی نماز سبکے ساتھ ادا کرینگے اور ماشاء اللہ اہل تشیع کے خطیر مجمع نے اہل دیوبند اور اہل بریلوی اور اہل حدیث نے ایک ہی عید گاہ میں ایک ہی امام کے پیچھے نماز ادا کی ظاہر ہے اور ان ظالموں کو بتا دیا کہ ہم ایک ہیں ہمارے مزار پر حملہ یا ہماری مسجد پرحملہ چاہے وہ کسی مسلک کی ہیو وہ بہرحال ہماری ہے ہم ایک ہیں ہم ایک ہیں کچھ اختلافی مسئل کی بنا پر ایک دوسرے سے الگ ہو نا اور اپنے کو کمزور کرنا جیسا کہ دشمن کی سازش ہے جیسا کہ دشمن چاہتا ہے عقلمندی نہیں جیسا کہ بات عام طور پر سامنے آتی ہے کہ شیعہ کافر ہیں تو یہ بات یاد رکھنے کی ہے کہ تمام شیعہ کافر نہیں بلکہ قادیانیوں کی طرح کے عقائد رکھنے والے شیعہ کافر ہیں ملاحظہ فرمائیں دارالعلوم دیوبند کا فتویٰ اہل شیعت کے بارہ میں میں
کیا شیعہ اس کائنات کے بدترین کافر ہیں؟
20 May, 2007
Answer: 418
(فتوى: 189/ل=189/ل)
شیعوں میں تمام شیعہ کافر نہیں بلکہ وہی شیعہ کافر ہیں جو غلط وحی یا الوہیت علی، یا افک صدیقہ کے قائل ہیں یا قرآن مجید میں کمی بیشی کا اعتقاد رکھتے ہیں یا صحبت صدیق کے منکر ہیں: و بہذا ظہر أن الرافضي إن کان ممن یعتقد الألوہیة في علي أو أن جبریل غلط في الوحي أو کان ینکر صحبة الصدیق أو یقذف السیدة الصدیقة فہو کافر لمخالفتہ القواطع المعلومة من الدین بالضرورة (شامي: 4/135، ط زکریا دیوبند) لیکن جو شیعہ حضرت علی کو دوسرے صحابہ پر فضیلت دیتے ہوں بس اس کے علاوہ کوئی اور بات شیعیت کی نہیں تو یہ کافر نہیں ہیں۔
بہر حال بی بی سی ہر وقت مسلمانوںکے خلاف چپکے چپکے آگ لگ لگانے اور انہیں کمزور کرنے میں مشغول رہتی ہے
پیر سمیع اللہ کی لاش کو چوک میں لٹکانے کو بی بی سی نے خوب اچھالا اور اس کو لاشوں کی بے حرمتی قرار دیا حلانکہ وہ تو مسلمان تھا ہی نہیں ایک غیر مسلم کو مسلمانوں کے قبرستان میں دفن کرنا یقیناً قبرستان کی بے حرمتی ہے اس پر تمام علماء کا اتّفاق ہے کہ قادیانی کافر ہیں اور انکو مسلمانوں کے قبرستان میں دفن کرنا جائز نہیں
لیکن بی بی سی اسکو مسلمان قرار دیکر زبر دستی مسلمانوں پر الزام مڑھتی رہی ہے اور اسکا یہ وطیرہ اہل فکر کی نگاہوں میں ہے غزّہ پر حملے کے وقت بی اسکی یہودیت پرستی اور اسلام دشمنی عیاں ہو گئی تھی
بی بی سی کی اصطلاح میں شہید کو ہلاک اور ہلاک کو شہید کہا جاتا ہے اور غدّار کو وفادار اور وفادار کو غدّار کہا جاتا ہے
مطلب جو اسلام سے غدّاری کرے وہ سبے بڑا وفادار اور جو اسلام سے وفا کرے وہ سبسے بڑا غدّار ہے
Bookmarks