سورج کے ساتھ میرا دل بھی ڈوب گیا ہے آج
اتنی اداس شام کا منظر کبھی نہ تھا
اڑنے لگے وجود ک ریزے ہواؤں میں
میں اس قدر خلوص سے بکھرا کبھی نہ تھا
سورج کے ساتھ میرا دل بھی ڈوب گیا ہے آج
اتنی اداس شام کا منظر کبھی نہ تھا
اڑنے لگے وجود ک ریزے ہواؤں میں
میں اس قدر خلوص سے بکھرا کبھی نہ تھا
Achaaaaaaaaaaaa !!!! to ye din be dekhiney parey na dost??
anyway great sharing bro..........**
very nice...keep sharing.......
Waah Zabardast
From
Salman
اسلام علیکم
بہت خوب .... عمدہ انتخاب
امید ہے آپ اُردو ادب کے بزم
کو اسی طرح اچھے اور
معیاری اشعار سے سجاتے رہینگے
شکریہ
محسود
Bookmarks