اسلام و علیکم
آئی ٹی دینا کے دستوں.آج مجھ آپنا گوگل ایڈسینس کا چیک موصول ہوا ہے.لیکن مجھ یہ معلوم نہیں کے اسے کس طرح کیس کرتے ہیں.اگر کسی بھائی کو معلوم ہو تو.
صرور کرے.جواب کو پوری تفصیل کے ساتھ دے.شکریہ. reply
اسلام و علیکم
آئی ٹی دینا کے دستوں.آج مجھ آپنا گوگل ایڈسینس کا چیک موصول ہوا ہے.لیکن مجھ یہ معلوم نہیں کے اسے کس طرح کیس کرتے ہیں.اگر کسی بھائی کو معلوم ہو تو.
صرور کرے.جواب کو پوری تفصیل کے ساتھ دے.شکریہ. reply
Bahi Aik To Pin Code send karte hain Wo aap ko Apne adsense account me kar setting me pin code enter karna ho ga
i know that and i enter pin code before two mouth, can u tell me about how i get my 100$ Cash form Check.
پہلے تو آپ کو بہت بہت مبارک ہو چیک موصول ہوگیا دوسرا یہ چیک اگر آپ کے نام ہے تو آپ کو اپنا بینک اوکائنٹ اوپن کرانا ہوگا (اور جس کسی کے بھی نام ہوگا اس کو اپنے اکائونٹ میں جمع کرانا ہوگا) اور اگر آپ کا بینک اکائونٹ نہیں تو پھر پریشانی ہوجائے گی۔ یہ چیک وہاں جمع کرانا ہوگا اور پھر یہ چیک کیش ہوکر ایک مہینے کے بعد آپ کے بینک اکائونٹ میں پہنچ جائے گا اور آپ کیش نکلوالیجئے گا دوسری بات یہ کہ آئندہ سے آپ اپنے گوگل اکائونٹ میں ویسٹرن یونین کے آپشن کو چیک کیجئے یعنی اس کے ذریعے کیش منگوالیجے لیکن اس کی فیس کتنی ہوگی یہ دیکھ لیجئے گا اس میں آپ کو آسانی ہوگی اور سب سے آخری اور اہم بات آئی ٹی ڈی پر منی ٹالکنگ الائو نہیں ہے تو نیکسٹ ٹائم آپ ایسا کوئی تھریڈ نہ بنائیے گا۔
نہیں ہے option کی western union میں account میرے
کیا میں اس کے لیے کچھ کرسکتا ہوں
کرنے کے لیے دراخوست کرسکتا ہوں. enter ,option کی western union یعنی گوگل کو
Bookmarks