السلام علیکم! امید ہے آپ سب دوست خیریت سے ہونگے!
بعض دفعہ جب ایکسل فارمیٹ کی فائلز ایک فلیش ڈراویو سے کمپیوٹر میں دالی جاتی ہیں یا کاپی پیسٹ کی جاتی ہیں تو فایلز کرپٹ ہو جاتی ہیں جس کی وجہ سے ایکسل فارمیٹ کی فائلز کھلنے میں ایرر آتا ہے۔
لیکن اب تو اس بات کی کوئی پریشانی ہی نہیں ہوئی۔ جب بھی ایکسل فائل آپکی کرپٹ ہو جائے فورا” ایکسل ریپئر ٹول ڈاؤن لوڈ کریں اور ایک سیکنڈ میں اپنی فائل ریپئر کریں۔
لنک نیچے دیا گیا ہے
http://www.fileshome.com/Excel_file_...ol_161709.html
Bookmarks