jazakallah
very good sharing
humian issay sumajhnay k sukth zuroorat hai.....
nice jee buhat achay
Jazak Allah Khair........
Bohat achay likh hai aap............thanks for sharing .......!
جزاک اللہ
ایک اور اچھی شیئرنگ آپ کی ہے، شیئر کرنے کا شکریہ۔
اور جس طرح نماز مسلمان اور کافر کے درمیان فرق ہے اسی طرح علما کی رائے ہے کہ جہاد مومن اور منافق کے درمیان فرق ہے، کہ منافق کا دل اور زبان ایک نہیں ہوتی ہے اور مومن کی دلی خواہش بھی ہوتی ہے اور قول بھی کہ وہ اپنے رب سے ملے۔ اور جہاد فی سبیل اللہ وہ راستہ ہے جس پر اللہ اپنے محبوب بندوں کو چلنے کی توفیق عطاء فرماتا ہے۔
اسی طرح نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کی حدیث کا مفہوم ہے کہ
جو شخص اس حال میں مرا کہ نہ تو اس نے جہاد کیا اور نہ اس کے دل میں جہاد کا خیال آیاتو وہ منافقت کے شعبے پر مرا (مسلم)۔
اللہ ہم سب کو منافقت سے بچنے کی توفیق عطاء فرمائے۔ اور اس کے لیئے میری رائے میں دو کام کرنے ہوں گے نمبر ایک ویسے تو پانچ وقت کی نماز باجماعت ادا کی جائے لیکن خصوصا فجر اور عشاء کی نماز لازمی باجماعت ادا کریں اور دوسرا جہاد فی سبیل اللہ۔
اتنی اچھی شیئرنگ کا شکریہ
Bookmarks