WOW . . . . . kiya bat hay aapki ab mujhay apna mobile no bhi dain takeh main aap ko sms send karoon
WOW . . . . . kiya bat hay aapki ab mujhay apna mobile no bhi dain takeh main aap ko sms send karoon
bohat hee zaberdast brother welldone nice job
bohat he zabardast lagta hai sari sms ki websites aap nay share kar dee...
Shahid bhai , aap key kiya hi kehney , itni sari free sites aap ney bata di hain key ab choice karna bhi mushkil hogaya hay ...
بہت ہی سبردست شیئرنگ کی ہے شاہد بھائی۔ ویسے میرا ایک کنجوس سا دوست انگلینڈ میں رہتا ہے اب اُس کو ایس ایم ایس کا جواب دینے میں خرچہ نہیں ہوگا۔ ۔ ۔ ہنستے ہوۓ
بہت ہی بہترین شیئرینگ۔۔
ایڈیٹر شاھد میں یہ حثیت ہے کہ اگر اس کو ایک کام کے لئے کہاں جائے تو وہ اس
کے تہہ تک پہنچ کر کر ڈالتا ہے اور اس وقت تک چھین سے نہیں بیٹھتا جب تک اپنی منزل کو پانہیں لیتا ہے ۔یہاں بھی مجھے کچھ ایسا ہی معمالہ لگتا ہے ۔
کسی نے ان سے پوچھا ہوگا۔ فری ایس ایم ایس کے بارے میں پوچھا ہوگا۔ اور یہاں اس نے سایٹس کے امبار لگا دیئے ۔اور اس کی
اس لمبی چھوڑی ریویوز سے پتہ چلتا ہے ۔ کہ یہ ضرور کام کرینگے ۔ اس کی ہمیشہ یہی کوشش ہوتی ہے ۔
کہ وہ آسان لفظوں میں اور اپنی قومی زبان میں ایک مشکل چیز کو ہم سب کے سامنے لائے ۔
اور اس کو خوشی اس بات سے ہوتی ہے کہ وہ جو کچھ کرتا ہے جب کوئی اس سے فایدہ اُٹھاتا ہے ۔
اور اس سایٹ یا چیز کی تعریف کرتا ہے تو اس سے وہ ایسے خوش ہو جاتے ہیں جیسا کہ باپ کے سامنے کوئی اُس کی بیٹے کی تعریف کریں ۔
اور وہ خوش ہو جائے ۔ اس کا اس آئی ٹی دنیا میں ایک الگ مقام ہے ۔ اور جب بھی کسی کو کسی سوفٹ ویر یا سرچ وغیرہ میں مشکل پیش آتی ہے ۔
تو معاملے کو اس کی طرف کوچھال دیتے ہے۔ اور وہ آدمی پھر ایسے مطمن ہو جاتا ہے جیسا کہ اُس کا کام ہو گیا ہو۔
کیونکہ اُن کو بھروسہ ہوتا ہے۔ کہ کہی نہ کہی سے وہ اس کا حل نکال کر اُس کے پاس بیجھ دے گا۔
لیکن ایڈیٹر شاھد ایک آدمی کے فایدے کا نہیں بلکہ اُس کی یہ سوچ ہوتی ہے کہ جتنے زیادہ آدمی اس کے علم یا تھریڈو سے فایدہ حاصل کریں ۔
ہم ایک بار پھر ایڈیٹر شاھد کے تہہ دل سے مشکور ہے ۔ کہ آئی ٹی دنیا کے فلٹ فورم پر جہاں دوسری سایٹوں میں آپ کو بامشکل ایک یا دو ایسے چیزیں ملی گی
یہ یہاں ان چیزوں کے امبار لگا دیتے ہیں ۔۔وہ بھی ایک طویل تشریخ کے ساتھ ۔۔۔تاکہ کسی کو پوچھنے کا موقعہ نہ ملے ۔۔۔
وسلام
Waw bht khooooooooooooob
[CENTER][URL="http://www.itdunya.com/t355664/"][SIZE="5"]~ایک قافلہ~[/SIZE][/URL]
[SIGPIC][/SIGPIC][/CENTER]
Bookmarks