Last edited by Fatima Iqbal; 27th December 2009 at 12:31 PM. Reason: ATTCHMNENT NOT SHOW
عبدالعزیز راقم
السلام علیکم
تجویز کا شکریہ
باقی پورے فارم کی طرح یہ تھڑیڈز بھی ڈائنامک ہیں جیسے ہی کوئی ممبر ان پر جواب لکھتا ہے ان کی ترتیب خود بخود تبدیل
ہوجاتی ہے لہذا ایسا ممکن نہیں
صرف ایک حل یہ ہے کہ ان تھریڈز کو کلوز کردیا جائےجو کہ مناسب نہیں رہے گا
Bookmarks