السلام علیکم دوستو میں ہمیشہ یہ سوچتا تھا کہ میں ایک خوبصورت کار لوں گا
اور
XOoail
کے گھر کے باہر ہارن دوں گا پی پیپ...اور
XOoail
بھائی باہر نکلے گا اور ہم گاڑی میں بیٹھ کر
کے پاس جائیں گے وہاں -WajiD-
چائے پیئں گےاور WajiD-
کو واہاں سے اٹھا کر لونگ WajiD-
Drive
پر نکل جائیں گے....................پتا نہیں میرا یہ خواب کب پورا ہو گا
تو اآج میں آپ کو اپنے خابوں کی گاڑیاں دیکھاتا ہوں تو چلیے آئیے
.
Bookmarks