السلام علیکم!
اس تھریڈ میں ایک ایسے سوفٹ وئر کا ریویو پیش کرنا چاہتا ہوں جو آپ کی ویڈیو کو بہت زبردست طریقے سے ایڈٹ،برن اور تصویروں کی مکسنگ کر سکتا ہے۔اس سافٹ وئر کا نام ہے "ویڈیو سپن"
ویڈیو سپن کے ذریعے آپ دو تین کلپس کو بائنڈ بھی کر سکتے ہیں۔ اس میں آپ ٹکسٹ وغیرہ لکھ سکتے ہیں اور اسی کی مدد سے آپ مختلف قسم کے زبردست ایفیکٹس بنا سکتے ہیں۔
ویڈیو سپن کے ذریعے آپ سلائڈز بھی بنا سکتے ہیں۔انیمیٹد سلائڈز میں آپ مختلف قسم کی ایڈٹنگ بھی کر سکتے ہیں۔
ویڈیو سپن کے ذریعے آپ تصویروں کو ملا کر انیمیٹد مووی بھی کرییٹ کر سکتے ہیں۔غرض اس میں آپ وہ سب کچھ کر سکتے ہیں جو آپ کر نا چاہتے ہیں
ویڈیو سپن فری سوفٹ وئر ہے اور اسکا سائز 150ایم ہے
http://download.cnet.com/Pinnacle-Vi...-10747819.html
Bookmarks