Budget Of 2007-2008
Budget Of 2007-2008
This Is My Life,You Decide Yours
ap ka bohut shukria brother.
app ka bht shukriya
Thanks for sharing janab
good........laiken itna releif na pahlay kabhi nazar aaya hai
na aainda nazar aaye ga shaid..............
budjet 5 saal baad hona chahiyeeeeeeeeeee ........ta k har saal budjet se pahlay honay wali mahngai se bacha ja sakay........
Thanks 4 nice sharing
یوٹیلٹی سٹورز پر چیزیں سستی ملیں گی لیکن عام دکانوں پر نہیں یہ بات ظاہر کرتی ہے کہ حکومت پاکستان نے جو رَِٹ لگا رکھی ہے کہ پورے پاکستان میں حکومت کی رِٹ قاَہم ہے اُس پر ضرب کر رہی ہے کہ یہ حکومت جھوٹ بول رہی ہے پھر ایک اور بات جناب مشرف صاحب نے کہا تھا کہ 2007 تک تمام پاکستان میں صاف پانی میسر کر دیا جاے گا لیکن ابھی تک اسلام آباد میں صاف پانی ایک جانب عام پانی پینے کیلے بھی دستیاب نہیں ہوا ہے یہ جھوٹ کے پلندے ہیں اور قیمتوں کا ہیر پھیر ہےیہ غریب عوام بجٹ نہیں غریب جان نکال بجٹ ہے
thanks for sharing
utility stores per bhi usi qeemat per chezain milti hain jis qeemat per aam markit main dastiyab hain
Bookmarks