بولٹن مارکیٹ میں لگی آگ پر ابھی تک مکمل قابو نہیں* پایا جاسکا۔
لیکن کافی حد تک قابو پایا جاچکا ہے۔
اس ضمن میں سٹی ناظم مصطفٰی کمال کو خراج تحسین نہ پیش کرنا زیادتی ہوگی۔
کیونکہ اس نے مسلسل اپنی نگرانی میں یہ کام کرایا۔
اور فائر بریگیڈ کی گاڑیوں کو بھی جائے وقوع پر سٹی ناظم صاحب ہی
لے کر پہنچے۔
Bookmarks