Page 2 of 8 FirstFirst 12345 ... LastLast
Results 13 to 24 of 87

Thread: ممتا کا جزبہ تھا یا عورت کی طاقت

  1. #13
    raheel007's Avatar
    raheel007 is offline Advance Member
    Last Online
    11th June 2023 @ 08:12 PM
    Join Date
    03 Feb 2009
    Age
    33
    Posts
    1,478
    Threads
    153
    Credits
    1,692
    Thanked
    36

    Default

    Kia bt hai

  2. #14
    A_R_MANI..... is offline Member
    Last Online
    25th March 2010 @ 11:54 PM
    Join Date
    15 Mar 2009
    Location
    «------•}I|[ITDUNYA ]|I{•------»
    Posts
    3,773
    Threads
    256
    Thanked
    306

    Default

    Boht Khoob Baji ....

  3. #15
    meerirfan's Avatar
    meerirfan is offline Advance Member
    Last Online
    22nd June 2019 @ 05:10 PM
    Join Date
    08 Jul 2008
    Location
    Zaroori hai too Google karoo # ........ . ...... ... . ..
    Gender
    Male
    Posts
    1,084
    Threads
    271
    Credits
    1,163
    Thanked
    130

    Default

    khuda uss shaks per utna hi bhoj dalta hai jitna uss main uthanay ki sakat hoti hai. life easy nahi hai or sabat qadam rahana bhut mushkal kaam hai. thanks god ka app ki mother ko manzil mil gai.

  4. #16
    DAWN is offline Senior Member+
    Last Online
    21st October 2014 @ 12:31 PM
    Join Date
    11 Jul 2008
    Location
    Faisalabad
    Age
    35
    Gender
    Male
    Posts
    2,002
    Threads
    86
    Credits
    0
    Thanked
    80

    Default

    cant read this ...

  5. #17
    malikwaqas's Avatar
    malikwaqas is offline Senior Member+
    Last Online
    5th July 2015 @ 09:39 AM
    Join Date
    30 Nov 2009
    Location
    Gujranwala
    Age
    37
    Gender
    Male
    Posts
    1,131
    Threads
    37
    Credits
    960
    Thanked
    103

    Default

    ASLAMUALYQUM SULTANA SIS

    ALLAH KI QASAM BOHAT HI DUKH HUWA PAR K OR DIL ME AYA K YAR KITNY KITNY MAJBOOR LOG BHI ALLAH KI ES DHARTI ME REHTY HE OR ALLAH APNY PYARO KO KESY KESY AZMATA HAY. OR YE ALLAH HI KI TOFEEQ HE K JIN KO WO SABAR ATTA KARTA HE OR WO APNY ALLAH PER PURA KAMIL YAQEEN RAKHTY HE ALLAH UNHY KABI ZAYA NAHI KARTA.

    ALLAH PAK APKI WALDA OR JANATUL FIRDOS ME ALLA MUQAM ATTA KARYn AMEEN SUMA AMEEN
    Angel On Kaba


    Hafiz Muhammad Saeed Sahib ka interview

    Naam Nihad Dehshat Gard
    External Link in signature is not Allowed - ITD Team

  6. #18
    Join Date
    03 Jan 2006
    Posts
    6,398
    Threads
    203
    Credits
    1,641
    Thanked
    1581

    Default

    Quote sultana said: View Post
    ممتا کا جزبہ تھا یا عورت کی طاقت


    ہماری زندگی میں کھبی کھبی ایسے واقعات ہوتے ہیں جن سے یاں تو ہمت بلکل ہی ٹوٹ جاتی ہے.یاپھر زندگی کو جینے کا ایک اور بہانہ مل جاتا ہے.
    آج سکینہ کے خاوند کو ملک سے باہر گئے دوسرا دن تھا.سکینہ گھر کے کاموں میں مصروف تھی.اس بات سے انجان کے اُس کے سُسرال والے اُس کے لئے ایک سازش تیار کر رہے ہیں.جس گھر میں ابھی سب بیٹھے تھے.سکینہ اُس ہی گھر کی مالکن تھی.وہ گھر لاہور کے شہر میں تھا.سکینہ کی ماں کا گھر سیالکوٹ کے ایک گاؤں میں تھا.
    سکینہ کے دیور نے اپنی ماں اور ایک بہن کے ساتھ مل کر یہ سازش کی کہ وہ آج کسی بہانے سے سکینہ کو اُس کے چھ بچوں سمیت گھر سے نکال دیں گے.خاوند توسر پر ہے نہیں ابھی.اور اس کی بوڑھی ماں بھی کونسا آنے والی ہے جلدی.سکینہ دوپہر کا کھانا بنا چُکی تو ساس کو کمرے سے بُلانے کے لئے گئی.ہنڈیاں میں نند نے آکر نمک اور ڈال دیا تاکہ بات شروع کرنے کا بہانہ مل سکے.بس ساس کا نوالہ مُنہ تک لے کر جانے کی دیر تھی کہ ساس نے سکینہ کو مارنا شروع کر دیا اور بات بڑھاتے بڑھاتے اتنی اگے لے گئے کہ سکینہ کو اُس کے بچوں سمیت گھر سے نکال دیا.اب سکینہ بے آسرا کھڑی اپنے ڈرے ہوئے بچوں کوچُپ کرا رہی تھی. خود کے آنسو رکتے نہ تھے.مگر اپنے بچوں کی خاطرخود کو سمبھالا.ویسے یہ حالات کوئی پہلی بار نہ تھے.یہ سلسلہ تب سے چل رہاتھا جب سے اُس کا سُسر فوت ہوا تھا.اور اب اُس کا اس گھر میں ایک ہی ہمدرد تھا اُس کا خاوند.مگر پردیس کی دوری کی وجہ سے اُس کو تو یہ بھی نہ معلوم تھا کہ اُس کی بیوی اور بچے اس وقت سڑک پر کھڑے ہیں.سکینہ نے ایک بار تو کسی گاڑی کے نیچے آجانا مناسب سمجھا پر اللہ اور اُس کے رسول کے حکم کے خلاف جانے کی اُس کی جرات نہ ہوئی.
    اپنے بچوں کو ساتھ لئے پیدل سیالکوٹ کی طرف چلنے لگی.پیسے نام کی کوئی چیز تواُس کے پاس تھی نہیں اس لئے یہ خاندان بھوکا پیاسا لمبی سنسان سڑک پرچلتارہا.یہاں تک کے رات سر پر آن کھڑی ہوئی.سکینہ سے اپنے بچوں کی بھوک اور پیاس کا عالم دیکھا نہ جاتا تھا دل ہی دل میں خون کے گھونٹ پیتی تھی اوربچوں کو اللہ کے فرشتوں کی کہانی سُناتے چلتی جاتی تھی.رات کو گہرا پاکر راستے پر آنے والے ایک قبرستان میں رات گزارنے کی سوچی.بچوں کو قبرستان میں چلنے کے لئے کہا.بچے ڈر رہے تھے.پر سکینہ نے بچوں کو سمجھایا کہ مسلمان کو کوئی جن بھوت نہیں پکڑتا ہاں بُرے لوگوں کو بھوت ستاتے ہیں.اور اگر تم کو کوئی بھوت دکھے یا ڈرائے تو اُس کو کلمہ سُنا دینا وہ تم سے ڈر کر بھاگ جائے گا.بچوں نے کھبی بھی اپنی ماں کو جھوٹ کہتے نہ سُنا تھا اس لئے ماں کی باتوں سے ایک اعتماد پا کر قبرستان میں رات گُزارنے چلے گے. سکینہ نے اپنی سر کی بڑی چادر زمین پر بچھا دی اور سب بچوں کو سُلا دیا.اور خود آسمان کو اپنی چادر بنا کر اللہ کے حضور رونے لگی.روتے روتے اُس کا دل کب ھلکہ ہو گیا اور زندگی کی رمق جاگ گئی اُس کو خود کو پتہ نہ چلا.صبح کے چھ بجے بچوں کو اُٹھایا اور پھر سے اپنے سفر پر نکل پڑی.اب وہ سیالکوٹ میں داخل ہو چُکی تھی.اپنے گاؤں میں جیسے ہی پہنچی لوگ اُس کو ایسی حالت میں دیکھ کر حیران رہ گئے.اور اُس کو اُس کے گھر تک لے گئے. سکینہ نے سارا قصہ اپنی ماں کو کہہ سُنایا.سکینہ کی ماں نے حوصلہ دیا اور کہا کہ سوائے اللہ کے اور کسی میں طاقت نہیں کسی کو برباد کرنے کی.تم صبر رکھو اللہ بہتر کرے گا.
    سات ماہ بعد سکینہ کا خاوند پاکستان واپس آگیا.گھر والوں سے پتہ چلا کہ سکینہ گھر چھوڑ کر چلی گئی ہے.پر سارا محلہ سکینہ کی بے قصوری کا گواہ تھا.سب نے اُس کو سہی بات سے آگاہ کیا.اُس کا خاوند بھاگا بھاگا سکینہ کے گھر گیا.وہاں اپنے بچوں اور بیوی کو سہی سلامت دیکھ کر اُس کی جان میں جان آئی.میاں نے سکینہ کو وہی رہنے کو کہا اور واپس پردیس چلا گیا دو مہینے کی کمائی لے کر واپز لوٹا.سکینہ کو گھر لے کر دیا اور اپنی زندگی کے شریک حیات کو پھر کوئی غم نہ دیا.
    دوستو یہ بہادر عورت میری ماں تھی.اب اس دُنیا میں نہیں ہیں.ایک عورت اگر اپنی زندگی کا اتنا مشکل مرحلہ اتنی جانبازی سے پار کر سکتی ہے تو ہم سب کیوں نہیں.مجھے اپنی زندگی کا جو لمحہ مشکل لگتا ہے تو اپنی ماں کے یادوں کو یاد کر کے حوصلہ بڑھ جاتا ہے.
    اُمید ہے کہ میری یہ آپ بہتی آپ سب کے لئے ایک حوصلے کا پیغام ہو گا.
    شُکریہ
    سُلطانہ مُصطفیٰ
    وعلیکم سلام۔۔۔
    سچ پڑھ کر بے اِختیار آنسو رواں ہو گئے کہ ظلم کی اِتنہا کیا ہے۔
    بہت سوں کے لیے ایک عام سی داستاں ہو گی لیکن۔۔۔۔اِسے پڑھ کر میری روح کانپ گئی۔۔۔
    بے شک مصیبت ختم ہونے کے لیے ہی آتی ہے۔۔۔۔اور جو لوگ اِس میںثابت قدم ثابت ہوتے ہیں تاریخ اُن کو سنہری حروف میں یاد رکھتی ہے اور اللہ پاک اُنہیں اجر دنیا و آخرت میں دیتا ہے۔۔۔
    اِس میں ایک بات واضح نمایاںتھی جو مٰن نے کسی کے کمنٹس میں نہیں دیکھی۔۔۔وہ تھی آپ کی امُی کا ’’سچ‘‘بولنا اور اللہ پاک کی مدد کا شاملِ حال ہونا۔
    لکھنے کو بہت کچھ ہے لیکن ناجانے پڑھ کر دل کیوں بڑھ آیا ہے۔۔۔
    اللہ پاک سے دُعا ہے کہ آپ کی امّی کو جنت الفردوس میں جگہ دیں اور اُن کی قبر کو نور سے بھر دیں۔۔۔اور اُن کی قبر کو جنت کا باغ بنا دیں۔۔۔آمین۔
    اور۔۔۔
    ایسی عظیم ماں کے بچوں کی ہمیشہ حفاظت فرما۔۔۔آمین۔

  7. #19
    Join Date
    18 May 2009
    Location
    Karachi
    Gender
    Male
    Posts
    16,495
    Threads
    150
    Credits
    18,378
    Thanked
    721

    Default

    Attached Images Attached Images  

  8. #20
    *KHAN*JEE*'s Avatar
    *KHAN*JEE* is offline Advance Member+
    Last Online
    14th January 2021 @ 05:22 PM
    Join Date
    09 Apr 2009
    Location
    .*'""*JaNNaT*""
    Gender
    Male
    Posts
    23,576
    Threads
    649
    Credits
    91
    Thanked
    1618

    Default

    آپ کی آپ بیتی پڑھ کر بہت دکھ ہوا، مگر آپ کی ممتا کی دلیری/حوصلہ دیکھ کر آپ پر فخر ہورہا ہے۔۔۔
    اللہ پاک آپ کی ماں کو جنت الفردوس عطا کرے۔۔۔۔آمین

  9. #21
    Join Date
    13 Dec 2009
    Location
    Charsadda Tangi
    Gender
    Male
    Posts
    24,332
    Threads
    334
    Credits
    393
    Thanked
    1297

    Default

    اللہ پاک آپ کی ماں کو جنت الفردوس عطا کرے۔۔۔۔آمین
    DEAR SISTER MA TO AK CHOTA SA MEMBER HON MARA TO KOI VALUE NAHE HA APKE SAMNE PAR PHIR B MA MA TO AUR KHUCH NAHE KAR SAKTA LIKIN YE ZAROR KARSAKTA HN KE APKO HAR DUA MA YAD RAKONGA AUR APKE MAMMY KO B INSHALLAH .....ALLAH HAFIz

  10. #22
    Join Date
    13 Dec 2009
    Location
    Charsadda Tangi
    Gender
    Male
    Posts
    24,332
    Threads
    334
    Credits
    393
    Thanked
    1297

    Default

    Buhat ache shareing dear sister

  11. #23
    Ustaad's Avatar
    Ustaad is offline Advance Member
    Last Online
    5th October 2023 @ 07:57 PM
    Join Date
    08 Jan 2009
    Posts
    7,062
    Threads
    382
    Credits
    1,532
    Thanked
    655

    Default

    ALLAH tumhare bahadur maa ko jannat ul firdos main ala muqam atta farmai .......
    aap ki walda waqaie boohat bahadur women hai ........ or tumhay un per fakhar hona chahia .......
    Max img size for signature is 30KB or Less

  12. #24
    rouheel321 is offline Senior Member+
    Last Online
    29th June 2015 @ 06:40 AM
    Join Date
    17 Nov 2008
    Age
    37
    Posts
    64
    Threads
    0
    Credits
    0
    Thanked: 1

    Default

    Slam Hai ap ko.

Page 2 of 8 FirstFirst 12345 ... LastLast

Similar Threads

  1. Replies: 11
    Last Post: 20th April 2021, 02:19 AM
  2. Replies: 15
    Last Post: 2nd October 2015, 05:15 AM
  3. Replies: 13
    Last Post: 5th April 2010, 11:18 PM
  4. Replies: 3
    Last Post: 5th June 2009, 07:09 PM

Bookmarks

Posting Permissions

  • You may not post new threads
  • You may not post replies
  • You may not post attachments
  • You may not edit your posts
  •