اسلام علیکم
امید ہے آپ سب ٹھیک ہونگے،
پیارے بھائیو اور پیاری بہنو یہ ہے آئی ٹی دنیا کا گھر ،
اِدھر آپ ہر موزو پر بات کر سکتے ہیں ، سلام ، الله حافظ ،حال احوال ،موسم ،وگیرہ وگیرہ کیوں کے یہ ہے آئی ٹی دنیا کا گھر اور گھر میں ہم کیسے رہتے ہیں اور کیسے بولتے ہیں وو آپ سب اچھی طرح سے جانتے ہیں ،اور کچھ باتیں ایسی ہوتی ہیں جو ہم گھر بتاتے ہیں باقی لوگوں کو نہں. تو یہ ہے آئے ٹی دنیا کا گھر یہاں آپ ہر بات بتائیں ،
آئی ٹی دنیا گھر اور گھر سے بڑھ کر کوئی چیز نہں ،،
تو پہلے میں ،
سلام
آج نوابشاہ میں موسم سرد ہے سورج نظر نہں آرہا .
برسات کا امکان ہے.
اور آج میرا موڈ بہت اچھا ہے،
طبیعت بھی اک دم ٹھیک
آپ کے شہر میں موسم کیسا ہے؟؟؟
(آئی ٹی دنیا گھر) ہر بات پی ڈسکسس ،
یہاں آپ آکے واپس نہں جانا چاہو گے،،،
اگر تھریڈ پسند ہے تو thanks کہنا مت بھولییگا .
آپ کے ریپلے کا رہیگا انتظار .
Bookmarks