Results 1 to 2 of 2

Thread: لاہور: مون مارکیٹ بم دھماکے کا ماسٹر مائنڈ 

  1. #1
    zaheer110786 is offline Senior Member+
    Last Online
    24th February 2014 @ 10:01 PM
    Join Date
    23 Apr 2009
    Posts
    291
    Threads
    84
    Credits
    0
    Thanked
    41

    Default لاہور: مون مارکیٹ بم دھماکے کا ماسٹر مائنڈ 

    لاہور: مون مارکیٹ بم دھماکے کا ماسٹر مائنڈ مناواں سے گرفتار



    لاہور پولیس نے مون مارکیٹ کے دھماکے کے ماسٹر مائنڈ سمیت شہر میں موجود طالبان نیٹ ورک کے آٹھ دہشت گردوں کو گرفتار کر لیا ہے۔

    سی سی پی او لاہور پرویز راٹھور کے مطابق مون مارکیٹ دھماکے کے ماسٹر مائنڈ خلیل نامی شخص کو مناواں کے علاقہ سے گرفتار کیا گیا ہے۔ابتدائی تحقیقات میں مون مارکیٹ دھماکے کے ماسٹر مائنڈ خلیل کے آٹھ نام بدل کر لاہور میں گذشتہ ڈیڑھ سال سے رہنے کا انکشاف ہوا ہے۔

    دوسری جانب پولیس ذرائع کا کہنا ہے کہ لاہور میں بابو سابو انٹر چینج ،ون فائیو اور دیگر حملوں میں گرفتار دو دہشت گردوں کی نشاندہی پر آٹھ مزید دہشت گردوں کو گرفتار کرلیا گیا ہے۔

  2. #2
    Aasi_786's Avatar
    Aasi_786 is offline Advance Member
    Last Online
    2nd February 2024 @ 10:00 PM
    Join Date
    14 Jan 2008
    Location
    Islamabad
    Posts
    19,001
    Threads
    2012
    Credits
    1,386
    Thanked
    1109

    Default

    Thanks for info

Similar Threads

  1. Replies: 4
    Last Post: 25th August 2013, 11:11 AM
  2. Replies: 12
    Last Post: 19th July 2013, 10:16 PM
  3. Replies: 3
    Last Post: 13th October 2011, 12:45 AM
  4. Replies: 8
    Last Post: 28th February 2010, 12:31 AM
  5. Replies: 9
    Last Post: 6th October 2009, 04:49 AM

Bookmarks

Posting Permissions

  • You may not post new threads
  • You may not post replies
  • You may not post attachments
  • You may not edit your posts
  •