Heartly Thanx for Previous Comments for all Brothers
Sohail ch
Redditch
UK
Heartly Thanx for Previous Comments for all Brothers
Sohail ch
Redditch
UK
"dhola maaf kar hoiyan jo khatawan,
rataan de meri neend udh gaye"
یاد رکھنا ہماری تربت کو
قرض ہے تم پہ چار پھولوں کا
سہیل بھائی بہت ہی خوبصورت شعر اور اس سے بھی خوبصورت نشق و نگاری پر میں آپ کا مشکور ہوں محترم ساغر صدیقی کی تصویر دیکھ کر آنکھوں کو ٹھنڈک اور دل کو سرور حاصل ہوا حضرت ساغر خدا مست فقیر اور حق کے قلندر تھے ایسی ہی بزرگ ہستیوں کے متعلق حضرت اقبال مرد حق فرما گئے ہیں کہ
مہر و مہ و انجم کا محاسب ہے قلندر
ایام کا مرکب نہیں ، راکب ہے قلندر
وسلام
بااحترامات فراواں
قھار علی شاہ رند
bohat acha ha......yeh Classic Adab
mohtaram Shah Sahib,Thnx for comments.Im Already Mureed of Saghir g,if you say can i put poetry in real saghir g's writing
Sohail
Anmol Moti
طلسم خانہ ء صد رنگ و بُو میں اے ساغر
فریبِ شعلہ و شبنم فروخت ہوتا ہے
[center]
اسلام علیکم
سہیل بھائی میرے پاس الفاظ نہیں ہیں آپ کا شکریہ ادا کرنے کو اب میں کیسے بیاں کروں دل کی حالت کہ جب اس خدا سخن کی رویت کا شرف حاصل ہوا تو چشم کو ٹھنڈک ، دل کو سرور ، روح کو بالیدگی عطا ہوئی مرجھائے ہوئے شجر کو آب حیات سے آبیاری کا شرف ودیعت ہوا دشت حیات گل و گلزرا ہوا اور سخن کی مے سے رند کا انمول ساغر لبریز ہوگیا ہے قھار علی شاہ رند اپنی تمام تر تسلیمات و احترامات کیساتھ دیدہ دل فرش راہ کرکے اس خدا مست فقیر رند حق مرد قلندر حضرت ساغر کو سلام پیش کرتا ہے
کبھی ساغر بکف میں وجد میں آیا جو لہرا کر
تو اپنے ساتھ دنیا کو بھی رقصاں کر لیا میں نے
وسلام
بااحترامات فراواں
قھار علی شاہ رند
آئی ٹی دنیا کی سب سے بہترین ترسیل
اس بات میں کوئی شک نہیں کہ یہ تھریڈ آئی ٹی دنیا کی تاریخ میں سب سے بیش قیمت تھریڈ ہے جس کے لیے میں سہیل بھائی جن کو اس کی ترسیل کا شرف حاصل ہوا کی جتنی بھی تعریف کروں اتنی ہی کم جتنا بھی شکریہ ادا کروں اتنا ہی کم اس تھریڈ کی میرے نزدیک وہی قدر و قیمت ہے جو ایک وسیع صحرا ء خشک و بنجر میں تشنگی سے قریب المرگ مسافر کے لیے پانی کی ہوتی ہے
Khuda Aap ko Umr-E-daraz de....Ameen
Shah Sahib Aap Sayyed Zaat AHin Bas Mere Liye Dua Kar dein.
Mujh se Jo Kuch Howa Mein Send karta rahoon Ga...
Wassalam!
Sohail
seli7786 said:
خوشا کہ آپ حضرت ساغر کے مرید ہیں اور میں بصد احترام آپ کا مرید ہوں کہ شیخ و مرشد وہی کہ جس کے ہست و بود سے زمانہ مستفید ہو اور آپ بھی جو انمول موتی یہاں ضوفشاں فرما رہے ہیں وہ میری اس فارم کی تمام اردو دان طبقہ کے لیے انعام فردوسی سے کم نہیں اور اگر آپ نے یہ مژدہ حیات سنایا کہ آپ جناب ساغر کی اپنی تحریر ادھر ارسال کریں گے تو جناب میرے لیے تو یہ حکم نامہ دخول جنت سے کم نے میں آپ سے عاجزانہ گزارش کروں گا کہ آپ ضرور ارسال کیجے اور ابھی تک آپ نے جو دو جوہر پارے ارسال فرمائے یعنی ایک حضرت ساغر کی تصویر اور دوسری ان کی تحریر اس کے لیے میں قلزم دل کی گہرائیوں سے آپ کا ممنوں ومشکور ہوں اور تاحیات رہوں گا
وسلامبااحترامات فراواں
قھار علی شاہ رند
Nice Sharing janab....
Kuch mayray taraf say bee.....
[right]
لائق بھائی حضرت ساغر کے نکہت بھکیرتے روح کو سرور بخشتے تروتازہ گلابوں میں سے ایک گلاب کا ہدیہ یہاں ارسال کرنے کے لیے جس کو پڑھ کر دل کو سکوں آگیا میں آپ کا دل و جاں سے مشکور ہوں
[right]
فقیہ ء شہر نے تہمت لگائی ساغر پر
یہ شخص درد کی دولت کو عام کرتا ہے
Great...Very......Precious Picture
Bookmarks