اسلام و علیکُم کیسے ہیں سب دوست
میں حاضر ہوا ہوں ایک نیو خبر لے کر
خبر یہ ہے کے ہمارے ائی ٹی دنیا کے ایک بہت اچھے ممبر جن کا نام ہے راحیل
راحیل نے اپنی ١٠٠٠ پوسٹس مکمل کر لی ہیں
٩٩٩ پوسٹس پہ اٹکا ہوا ہے میں نے کھانا بھی بنانا ہے ابھی اور پورا ایک گھنٹہ ہو گیا ہے یہ ایک پوسٹ نہیں کر رہا اور میں بہت لیٹ ہو گیا ہوں
اور اب مکمل ہو گیی ہیں پوسٹس
میری طرف سے راحیل کو بہت بہت مبارک ہو
Bookmarks