xauyala said:
ٹورنٹ کوئی سائیٹ نہیں ہے۔
ٹورنٹ کمپوٹرز کا باہمی شراکتی نظام ہے۔ جس کے تحت ایک کمپوٹر دوسرے کمپوٹر میں موجود فائل کو ڈاون لوڈ کرتا ہے۔
جس وقت آپ کسی کمپوٹر سے فائل ڈاون لوڈ کررہے ہوتے ہیں ، ڈاون لوڈ انفارمیشن آپ کو اس کی تفصیل بتا رہی ہوتی ہے۔ اگر اسی وقت کوئی اور کمپوٹر آپ کے پاس سے فائل ڈائون لوڈ کرنا شروع کردے تویہ آپ کو اپ لوڈ میں نظر آنے لگتا ہے۔
یاد رکھیں جب آپ کسی ٹورنٹ سے فائل ڈاون لوڈ کرنے کیلئے کنکٹ ہوتے ہیں تو آپ کی حیثیت ایک "پیر" کی ہوتی ہے جسے لیچر بھی کہا جاتا ہے۔ "پیر" وہ کمپوٹر ہوتے ہین جن کے پاس مکمل فائل موجود نہیں ہوتی۔ لیکن جتنی بھی ہوتی ہے آپ ڈاون لوڈ کرسکتے ہیں۔ جب آپ کوئی فائل ڈاون لوڈ کررہے ہوتے ہیں تو جتنا حصہ آپ کے پاس موجود ہوتا ہے اسے دوسرا کمپوٹر آپ کے پاس سے ڈاون لوڈ کرسکتا ہے۔
good work,,,
[CENTER][SIZE=4][COLOR=Lime]NoBody[/COLOR][/SIZE],[SIZE=4][COLOR=Black]is perfect ~N~ i m[/COLOR][/SIZE][COLOR=Black] [/COLOR][SIZE=4][COLOR=Lime]NoBody
[/COLOR][/SIZE][SIGPIC][/SIGPIC] [/CENTER]
Bookmarks