اسلام علیکم ڈاکٹر صاحب اب تو مین موڈیریٹر نہین رہا لیکن ہنوز ایڈیٹ کی آپشن مجھے میسر نہین مین اپنی ہی ارسال کردہ تراسیل کو جن مین کوئی املاء یا کوڈز کی غلطی ہوجائے کو ایڈیٹ کر کے ان کی تصیح نہین کرسکتا خداراہ اک عام سینئیر ممبر کی حیثیت سے تو مجھے یہ سہولت فراہم کی جائے ، مین نے کتنی ہی پوسٹز کین جن مین املاء کی غلطیاں ہوئین اب ان کو مین کس طرح درست کروں لحاظہ میری گزارش ہے مجھے ایڈیٹ کی سہولت دیگر سینیر ممبران کی طرح فراہم کی جائے از حد مہربانی ہوگی وسلام
Bookmarks