میرے بچپن کے دن ، کتنے اچھے تھے دن۔۔۔۔۔
آج بیٹھے بٹھائے کیوں یاد آگئی!!!
میرے بچھڑوں کو مجھ سے ملا دے کوئی
میرا بچپن کسی مول لا دے کوئی
کتنی بے لوث تھی اپنی وہ دوستی
کتنی معصوم تھی وہ ہنسی وہ خوشی
کاش پھر وہ زمانے دکھا دے کوئی
وہ گڑیوں کی شادی وہ بچپن میرے
وہ سب مل کر ایک گھر بنانے کا کھیل
کیسے سہانے بہت دن تھے پرانے
میرے بچپن کے دن ، کتنے اچھے تھے دن۔۔۔۔۔
آج بیٹھے بٹھائے کیوں یاد آگئی!!!
ہر کسی کو اپنا بچپن ضرور یاد آتا ہے ، چاہے وہ کتنا ہی شرارتی گزرا ہو۔۔۔۔۔
آئیے یہاں آپ اپنے بچپن کے یادگار لمحے شئیر کیجیئے
محمد عرفان
Bookmarks