Results 1 to 5 of 5

Thread: مائکروسافٹ ونڈوز خاتمے کی طرف؟

  1. #1
    sizs is offline Senior Member+
    Last Online
    21st September 2016 @ 07:39 PM
    Join Date
    13 May 2009
    Posts
    146
    Threads
    113
    Credits
    1,008
    Thanked
    23

    Default مائکروسافٹ ونڈوز خاتمے کی طرف؟

    --------------------------------------------------------------------------------

    مائکروسافٹ نے ایک ایسے سافٹ ویئر کی ریسرچ کا کام شروع کر دیا ہے جو ونڈوز کو ریٹائر کر کے اس کی جگہ لے سکتا ہے۔

    میدوری نامی اس نئے پروگرام میں مائیکرو سافٹ کے پرانے پروگرام کے مقابلے زبردست تبدیلیاں کی گئی ہیں۔

    نیا پروگرام انٹرنیٹ پر مرکوز ہے اور اس میں ونڈوز کے صرف ایک کمپیوٹر پرانحصار کو ختم کرنے کی کوشش کی گئی ہے۔

    مائیکرو سافٹ کے اس قدم کو ان کے حریف کمپنیوں کی جانب سے شروع کیے گئے ’ ورچیولائزیشن‘ یعنی ایسا آپریٹنگ سسٹم جو ایک سے زيادہ کمپیوٹر پر کام کر سکے ، کے جواب میں دیکھا جا رہا ہے۔ اس قدم سے ان دنوں کمپیوٹر کی دنیا میں پیش آنے والی دقتوں کا حل نکالنے میں بھی مدد ملے گی۔



    تیزی سے بدلتی ہوئی کمپیوٹر کی دنیا کا سامنا کرنے کے لیے ایسا مانا جا رہا ہے کہ مائیکروسافٹ نے میدوری پر کام شروع کر دیا ہے۔

    ونڈوز نے اس وقت کمپیوٹر کی دنیا میں کافی مقبولیت حاصل کی تھی جب لوگ اپنا کام کرنے کے لیے صرف ایک مشین کا استعمال کیا کرتے تھے۔

    سائٹرکس پروڈکٹس کے یوروپئین ڈائریکٹر ڈیو اوسٹن بتاتے ہیں ’ کمپیوٹر کی مشین میں موجود ہارڈ ڈسک میں آپریٹنگ سسٹم لوڈ کیا جاتا ہے۔ اس لحاظ سے وہ مشین سے مضبوطی سے جڑا ہوا ہوتا ہے۔‘

    آج کل جس طرح لوگ چلتے پھرتے کمپیوٹر کا استعمال کر رہے ہیں۔

    ’میدوری ان پروجیکٹس میں سے ایک ہے جس پر کام جاری ہے اور اس سلسلے میں اتنی جلدی بات کرنا مناسب نہیں ہوگا۔‘

    موجودہ دور میں کمپیوٹر کے ورچیولائزیشن کے بارے میں ورچیولائزیشن کی ابھرتی ہوئی پروڈکٹس اینڈ مارکٹس کے نائب صدر دان چو کا کہنا ہے ’بعض ورچیول مشینوں نے ونڈوز کمپیوٹر کی طرح کام کیا لیکن اب اس قسم کی مشینیں مخصوص صنعت اور ادارے کے کام ہی آ رہی ہیں۔‘

    مائیکروسافٹ کی جانب سے ونڈوز کے لیے عائد لائسنس کے سبب ورچول مشین کے کام کرنے پر اثر پڑتا ہے۔

    ونڈوز کو اسی فیصد آمدنی ایک نیے کمپیوٹر کو فروخت کیے جانے سے ہوتی ہے۔

    اگر ونڈوز مستقبل میں اپنی اہمیت کھو دیتا ہے تو مائیکرو سافٹ اپنی آمدنی کہاں سے کرے گا

  2. #2
    msamib4u's Avatar
    msamib4u is offline Senior Member+
    Last Online
    7th February 2011 @ 07:42 PM
    Join Date
    02 Jun 2009
    Location
    multan
    Age
    34
    Posts
    4,269
    Threads
    56
    Credits
    945
    Thanked
    439

    Default

    nice info.

  3. #3
    erd43 is offline Advance Member
    Last Online
    5th April 2020 @ 07:01 PM
    Join Date
    29 Oct 2009
    Location
    Rawalpindi
    Age
    35
    Gender
    Male
    Posts
    1,843
    Threads
    136
    Credits
    7
    Thanked
    123

    Default

    nyc info

  4. #4
    Hamad Hussain's Avatar
    Hamad Hussain is offline Senior Member+
    Last Online
    4th February 2016 @ 03:45 PM
    Join Date
    18 Aug 2008
    Age
    36
    Posts
    96
    Threads
    24
    Credits
    955
    Thanked
    16

    Default

    wao very very interesting information.

  5. #5
    naraja881 is offline Senior Member+
    Last Online
    16th August 2022 @ 12:22 PM
    Join Date
    08 Jan 2008
    Age
    42
    Posts
    691
    Threads
    2
    Credits
    77
    Thanked
    16

    Default


Similar Threads

  1. Replies: 12
    Last Post: 3rd February 2016, 11:03 PM
  2. Replies: 20
    Last Post: 23rd April 2012, 01:11 PM
  3. مائیکرو سافٹ ونڈوز خاتمے کی طرف؟
    By Fahad-G in forum General Discussion
    Replies: 11
    Last Post: 25th March 2010, 05:37 AM
  4. Replies: 9
    Last Post: 6th October 2009, 04:49 AM

Bookmarks

Posting Permissions

  • You may not post new threads
  • You may not post replies
  • You may not post attachments
  • You may not edit your posts
  •