جکارتہ…سینٹرل مانیٹرنگ…انسا ن کے علا وہ جا نوروں میں بھی اپنے بچوں کے لئے پیا ر اور ممتا کا جذبہ موجو د ہو تا ہے۔ انڈونیشاکے جنگلا ت میں گھنے درختوں کے درمیان یہ بندریا اپنے ننھے بچے کو بہلا نے کے لئے اسے ایک گلو کا رہ کے بھر پور انداز میں گا نا سنا رہی ہے۔ اونچے راگ کی ادا ئیگی پر بندریا کی دونوں آنکھیں بند اور دایا ں ہا تھ اس کے دل پر ہے جیسے وہ گا نے کے اختتام پر بچے سے داد وصول کر نا چاہ رہی ہو۔ ’اورنگ اٹان‘ نسل کے یہ بندر دنیا میں نا یا ب ہو گئے ہیں اور ان کی نسل تیزی سے معدوم ہو تی جا رہی ہے۔
Bookmarks