لندن …سینٹرل مانیٹرنگ …برطا نیہ سے تعلق رکھنے والے شخص ایڈون شیکلٹنکو دنیا میں سب سے زیا دہ سفری ذرائع استعما ل کر نے کا اعزاز حا صل ہے۔82سا لہ ایڈون نے ایک سا ل کے دوران اپنے سفر کے لئے 136طرح کے ذرائع آمدورفت کا استعما ل کیا ہے۔ایڈون نے مو ٹر سائیکل سے ٹرک,لا ئف بوٹ،فائر بر یگیڈ،رکشہ،ہوائی غبا رہ،چئیر لفٹ اور کو ڑے دا ن کی ٹرالی میں بھی سفر کیا۔ایڈون اس سے قبل 70کی دہا ئی میں بھی ایک سے زائد قسم کے سفری ذرائع میں سفر کر کے گینز بک آف ورلڈ ریکا رڈ میں اپنا نا م شا مل کر چکے ہیں۔
Bookmarks