آسٹریلیا کے ساحلوں پر پائی جانے والی شارک مچھلیاں اپنی خونخوار طبیعت اور انسانوں کو زندہ کھا جانے کی وجہ سے دنیا بھر میں جانی جاتی ہیں۔سائنسدانوں اور محقیقین نے اس کا بھی توڑ نکال لیا ہے جس کے تحت اس خونخوار جانور کے جسم کے اندرونی نظام میں جی پی ایس آلے( گلوبل پوزیشننگ سسٹم)نصب کردیے جائیں گے۔اس نظام کے تحت ان کی حرکات و سکنات پر سیٹلائٹ کے ذریعے نظر رکھی جاسکے گی اور ساحلوں پرموجود لائف گارڈز کوبروقت قرب و جوار میں موجودشارک کے بارے میں ا ایس ایم ایس اور ای میلز کے ذریعے پتا چل جائے گا۔
Bookmarks