Results 1 to 4 of 4

Thread: جو شخص شب قدر کی سعادت سے محروم رہا

  1. #1
    IqbalKuwait's Avatar
    IqbalKuwait is offline Advance Member
    Last Online
    Yesterday @ 11:29 PM
    Join Date
    09 Jul 2009
    Location
    Kuwait
    Posts
    2,274
    Threads
    1919
    Credits
    5,586
    Thanked
    194

    Lightbulb جو شخص شب قدر کی سعادت سے محروم رہا

    مشکوۃ شریف:جلد دوم:حدیث نمبر 468 مکررات 0
    حضرت انس بن مالک رضی اللہ عنہ کہتے ہیں کہ جب رمضان کا مہینہ آیا تو رسول کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا۔ تمہارے لئے یہ مہینہ آیا ہے جس میں ایک رات (یعنی شب قدر) ہزار مہینوں سے بہتر ہے، لہٰذا جو شخص اس رات کی سعادت سے محروم رہا کہ اسے پوری رات یا کم سے کم رات کے کچھ حصوں میں بھی جاگنے اور عبادت خداوندی میں مشغول ہونے کی توفیق نہ ہوئی تو وہ ہر سعادت و بھلائی سے محروم رہا۔ اور یاد رکھو شب قدر کی سعادت سے حرمان نصیب ہی محروم ہوتا ہے۔ (ابن ماجہ)

    تشریح
    ارشاد گرامی تمہارے لئے یہ مہینہ آیا ہے کا مطلب یہ ہے کہ رمضان کا مقدس و بابرکت مہینہ دین و دنیا کی سعادتیں اور بھلائیاں اپنے دامن میں لئے آ گیا لہٰذا اس کے آنے کو غنیمت جانو دن میں روزے رکھ کر اور رات میں عبادت خداوندی یعنی تراویح و تلاوت قرآن اور تہجد وغیرہ میں مشغول ہو کر اس مہینے کی برکتیں ور سعادتیں حاصل کرو، حدیث کے آخری جملے کا مطلب یہ ہے کہ لیلۃ القدر کی سعادتوں سے وہی شخص محروم رہتا ہے جو سعادت و بھلائی کے معاملے میں بد نصیب ہوتا ہے اور جسے عبادت کا ذوق نہیں ہوتا۔

  2. #2
    msamib4u's Avatar
    msamib4u is offline Senior Member+
    Last Online
    7th February 2011 @ 07:42 PM
    Join Date
    02 Jun 2009
    Location
    multan
    Age
    34
    Posts
    4,269
    Threads
    56
    Credits
    945
    Thanked
    439

    Default

    nice sharing
    cary on

  3. #3
    naqshbandios_limra's Avatar
    naqshbandios_limra is offline Senior Member+
    Last Online
    27th March 2023 @ 04:00 PM
    Join Date
    28 Aug 2008
    Age
    38
    Gender
    Male
    Posts
    4,267
    Threads
    499
    Credits
    1,323
    Thanked
    626

    Default

    اسلام علیکم
    بھت خوب لکھا. اللھ پاک آپ کو اس کی بھترین جزا دیں. آمین
    وسلام
    عمران عمر
    Khanqah Daruslam

  4. #4
    ammir_a6 is offline Junior Member
    Last Online
    6th February 2011 @ 09:56 PM
    Join Date
    14 Apr 2009
    Age
    33
    Posts
    14
    Threads
    4
    Credits
    940
    Thanked: 1

    Default

    English plz

Similar Threads

  1. Replies: 8
    Last Post: 6th February 2016, 10:42 AM
  2. Replies: 5
    Last Post: 25th August 2014, 06:26 AM
  3. Replies: 4
    Last Post: 13th October 2013, 12:50 AM
  4. Replies: 2
    Last Post: 10th January 2010, 11:24 AM
  5. Replies: 5
    Last Post: 21st December 2009, 04:48 PM

Bookmarks

Posting Permissions

  • You may not post new threads
  • You may not post replies
  • You may not post attachments
  • You may not edit your posts
  •