jazakallah apki bat bilkul sahe hai
very nice sharing and very true,,,,,,,,,,
Very very ncie sharing brother bilkuyl sahi likah he .. tfs
Jazakallah
Jazzakallah ............
Max img size for signature is 30KB or Less
اسلام علیکم بھائی جی. اسلام وہ دین ہے کہ جس میں اطیعواللہ ورسول وہ فریضہ ہے کہ جس پر ایک مسلمان جیتا ہے مرتا ہے اور پھر اسکے مطابق اُسکے اعمال وافعال کا فیصلہ ہوگا. اللہ تعالٰی کی حاکمیت و اختیار پر ایمان ایک مسلمان کی اوّلین ذمہ داری ہے اور یہ اللہ تعالٰی کا ہی حق ہے کہ جس دن کو چاہے مقدّم اور معزز کردے اور جس ماہ کو چاہے اجروثواب میں معتبر کردے مگر افسوس لوگوں نے اس حق پر ڈاکہ ڈالنے کی کوشش کی ہے اور اب وہ بھی اللہ العظیم کے ان اختیارات کو استعمال کرتے ہوئے کچھ دنوں کو معتبر اورکسی مہینے کو کچھ کاموں کے لیے مخصوص کرلیتے ہیں اور یہ سوچتے بھی نہیں کہ یہ اختیار اور حاکمیت تو اللہ العظیم کا ہے جس پر ہم لوگ ڈاکہ ڈال کر گناہ کبیرہ کررہے ہیں. اللہ اکبر اللہ تعالٰی سے دعا ہے کہ وہ ہمیں وہ کام کرنے کی توفیق عطا فرمائے جسکی اجازت اللہ تعالٰی اور رسول حضرت محمد صل اللہ علیہ وسلم نے دی اور اس پرعمل آپ کے سامنے اور بعد میں پیارے صحابہ کرام رضوان علیہم اجمعین کے زمانے میں ہوتا رہا اسی کا نام دین ہے اور اسی کا نام ہے اتباع.
اسکے برعکس جمہوریت یہ اختیار بندوں کو تفویض کرتا ہے کہ اصل طاقت عوام کی ہے اور جو عوام چاہیں گے وہ نافذ العمل ہوگا مگر درحقیقت یہ وہ دھوکا ہے جس سے حمکران اور غیراسلامی طاقتیں عوام کو بیوقوف بنا کر اُن تمام حقوق پر ڈاکہ ڈالتی ہے جو اللہ تعالٰی نے اپنے بندوں کو اسلام کی وجہ سے عطا کیے تھے.اور جمہوریت میں عوام کی طاقت کے نام پر ہر طرف ایک ظلم کا عذاب شروع کیا جاتا ہے کہ کبھی بجلی مہنگی، کبھی آٹا، کبھی گیس اور جہاں بھی حکمران سمجھتے ہیں کہ عوام کا اس میں فائدہ ہے وہاں استحصال شروع.
میرے بھائیوں اور بہنوں اسکا واحد حل وہ دین خالص ہے جسکو ہمارے رسول حضرت محمد صل اللہ علیہ وسلم اورآپ کےپیارے صحابہ کرام رضوان علیہم اجمعین نے ہمارے سامنے اپنے اقوال، افعال اور اعمال سے ہمارے لیے محفوظ کیا یہی دین آسان ہے اور یہی حل ہے تمام فرقہ بندیوں سے نجات کا
اللہ تعالٰی ہم سب کو ھدایت پر خاتمہ بالایمان عطا فرمائے آمین
Nice Information
Khalid
ITD
Aapki baat bilkul durust hai key deen main aisi koi qaid nahi hai lekin jis tarhan sey hamrey han nikah ki rasam ko ada kia jata hai wo to qtai sahi nahi hai bulkey haram sey pur hot hai jo kisi bhi islami maheeney main kisi bhi waqat jaiz nahi hai.
Han agar basad e ehtram ap ya koi aisa kerey to mana bhi nahi hai bilkul isi tarhan jab apkey ghar main mayyat hojaey apkey baap ya bhai ya maa waghaira ki or apki shadi pehlay sey tay ho to amooman yehi dekha gaya hai key aisi shadian fori tor per do char maheeney aagey kerdi jati hain halanka yehan bhi islam har giz koi sharai qaid nahi lagata key agar maa ya baap ki mayyat ghar per pari ho to shadi na kero magar insan adab o ahtram ki waja sey aisa kerta hai tu phir to yeh Jannat key noujawano key sardar Aqa sal allaho alaihi wassalam key nawasy kahtoon e janat key dularey or Sher e khuda key lakht e jigar or khandan e rasool sal allaho alaihi wassalam per isqadar zulm o sitam hoa lehaza agar koi shakhas ahtraman aisa kerta hai to koi gunnah nahi bulkey yeh to khandan e rasool sal allaho alaihi wassalam sey muhabbat ka izhar hai.
Shukria
السلام علیکم ورحمتہ اللہ !
جزاک اللہ بھائی بہت اچھی شئیرنگ ہے
اور
Shanik
بھائی
آپ نے مضمون پر غور نہیں فرمایا
اس مضمون میں حضور اکرم صلیٰ اللہ علیہ وسلم کے وصال اور دیگر صحابہ کرام کی شہادت کے ماہ بھی ذکر کئے ہیں
اگر آپ کا نظریہ درست ہے تو پھر تقریبا ہر ماہ میں ہی کسی نہ کسی صحابہ کی شہادت کا واقعہ مل جائے گا
پھر کیا کیا جائے ؟
اور آپ کا کہنا کہ کہ کسی قریبی عزیز کی وفات پر شادی کو ملتوی کردیا جاتا ہے
تو میرے دوست قریبی عزیز کی وفات پر شادی بیاہ یا دیگر تقریبات صرف اسی سال ہی ملتوی کیا جاتا ہے
لیکن ہر سال انہی تاریخوں میں شادی ملتوی نہیں کی جاتی
اللہ تعالیٰ ہم سب کو دین کی صحیح سمجھ اور عمل کی توفیق عطا فرمائے آمین
[URL="http://www.itdunya.com/showthread.php?p=1482439&posted=1#post1482439"][SIZE="4"]Pakistan k masail or un ka yaqini or mustaqil hal
Once Must Read
Hosakta hai apko apkey masail k Hal bhi mil jaey[/SIZE][/URL]
Bookmarks