گوگل نے ای میل واپس منگوانے کی سہولت متعارف کرا دی
: امریکی انٹرنیٹ سرچ انجن گوگل نے ایک صارف کی طرف سے دوسرے صارف کو بھیجی گئی ای میل واپس منگوانے کی سہولت متعارف کروا دی۔ جی میل کے صارفین کو کسی ایڈریس پر بھیجی گئی میل میں کسی غلطی کا احساس ہونے کی صورت میں اس میل کو واپس منگوانے کا آپشن بھی دیا جائے گا۔ نئی سہولت کے تحت میسج کے مطلوبہ پتے پروصول ہونے کی تصدیق کیلئے ظاہر ہونے والی ونڈو میں ایک ا ور ونڈو شامل کردی گئی ہے جس کے ذریعے ای میل واپس منگوائی جاسکتی ہے۔
__________________
لفظ انسان کے غلام ہوتے ہیں۔ مگر بولنے سے پہلے
بولنے کے بعد انسان اپنے لفظوں کا غلام بن جاتا ہے۔
حضرت علی رضی اللّٰہ عنہ۔۔۔۔۔
Bookmarks