ان تصاویر کودیکھ کر دھو کے میں مبتلا نہ ہو جا ئیے ۔ یہ حقیقی جہاز یا بلڈوزر نہیں بلکہ اخبارات میں شا ئع شدہ 3-dاشتہارات ہیں ۔ برازیلی کمپنی کے تیار کردہ ا نتہائی خو بصورت ان اشتہارات پر حقیقت کا گما ن گزرتا ہے او ر ایسا محسو س ہوتا ہے کہ یہ اشیاء حقیقتاً اخبار پر رکھ دی گئیں ہیں۔
Bookmarks