میرے پیارے دوستوں!
اسلام وعلیکم

دوستوں! میںنےکافی دن پہلےبھی پوسٹنگ کی تھی. مگرکسی بھائ نے کوئی جواب نہیںدیا. کیاکوئی بھائ مجھے یہ بتائیگا کہ اپنے تصویرسے بیک گراونڈکسطرح ڈیلیٹ کیا جاتا ہے. اصل میں پروبلم یہ ھے کہ میرے تصویرکا بیک گراونڈ بلیک ہے. مجھےیہ سمجھ نہیں آراہاکہ میے اپنے تصویرمیں بال کوکیسے بچاوں.میںنےتصویرکوبٍٍڑابھی کیامگرمیری سمجھ نہیںآراہاکہ کسطرح بیک گراونڈکوڈیلیٹ کروں.پلیز میری ہیلپ کردیں

شکریہ
آپکے دعاوں کاطلبگار