اسلام علیکم
امید ہے آپ سب ٹھیک ہونگے .
اب آپ اپنے یوزراکانونٹ پر اپنی تصویر لگا سکتے ہیں .
یہ بات بہت سے میمبرس کو پتا ہوگی مگر جِسے پتا نہیں وو یہ تھریڈ دیکھ لیں .
تو آپ کو کرنا یہ ہوگا کے کمپیوٹر کے اسٹارٹ مینیو میں جا کر اُوپر کمپیوٹر کی دی ہوئے پک پر کلک کریں .
آپ کے سامنے کمپیوٹر کی پیکس آ جائیں گی .
وہاں پربرایوزفارمور پکچرس ہوگا .
وہاں پر کلک کریں .
اور جہاں آپ کی پک ہو وہاں پر پک لگا کے سیو کریں.
آپ کی پک آپ کے یوزر اکائونٹ کے سامنے آ جائے گی .
اگر تھریڈ پسند آئے تو تھنکس کہنا نہ بھولییگا .
آپ کا دوست رؤف شاہ .
Bookmarks