السّلامُ علیکم۔
میری مینجمنٹ سے گزارش ہے کہ یوزر سی پی میں ایک ٹیب" براؤز " کا اضافہ فرمایا جائےجس میں تمام رجسٹرڈ ممبر شامل ہوں۔ اور ان کو براؤز کا آپشن استعمال کرتے ہوئے ایڈ کیا جا سکے۔
راقم
السّلامُ علیکم۔
میری مینجمنٹ سے گزارش ہے کہ یوزر سی پی میں ایک ٹیب" براؤز " کا اضافہ فرمایا جائےجس میں تمام رجسٹرڈ ممبر شامل ہوں۔ اور ان کو براؤز کا آپشن استعمال کرتے ہوئے ایڈ کیا جا سکے۔
راقم
Last edited by Fatima Iqbal; 9th January 2010 at 11:27 AM. Reason: ATTACHMENT NOT SHOW
وعلیکم السلام
آپ کی تجویز اچھی ہے مگر سپام کی روک تھام کی وجہ سے رجسٹرڈ ممبران کی فہرست کو براؤز کرنے کی سہولت مہیا نہیں کی جاسکتی
السلام علیکم محترم شیدا پستول صاحب۔
معذرت چاہتا ہوں اس طرح کی تجویز کے لیے۔ لیکن آپ نے جس انداز سے اس کے نا قابلِ عمل ہونےکی وضاحت کی ہے، جی خوش ہو گیا۔ واقعی ایسے انداز میں انکار کوئی اعلیٰ اخلاقی اوصاف رکھنے والا شخص ہی کر سکتا ہے۔
آپ کا بے حد شکریہ۔ براہِ کرم اس تھریڈ کو بند کر دیں۔
" راقم "
Thread Closed
Bookmarks