السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ
آئے دن ملک دشمن عناصر پاکستان کے خلاف کوئی نہ کوئی سازش کرتے رہتے ہیں.......جن میں سے ایک بائیولوجیکل وار بھی ہے، جس میں پاکستانیوں کو جسمانی معذور ، اپاہچ اور بالآخر موت کے منہ میں دھکیلنے کے منصوبے شامل ھیں۔۔۔۔۔۔۔
زیرِ نظر مضمون بھی ایک ایسے ہی پاکستانی نوجوان کی کہانی ہے ، جو کہ ان ظالموں کے چنگل میں رہ چکا ہے اور اب خود کو بچانے اور دوسروں کو خبردار کرنے کی کوشش میں ہے۔
(اللہ اسے کامیاب فرمائے....آمین)
اِس درد بھری داستان کو ضرور پڑھیے،خود بھی خبردار رہیے اور دوسروں کو بھی خبردار رکھیے.........اور ہاں اِس نوجوان کو اپنی دُعاؤں میں نہیں بھولنا۔
پڑھنے کے بعد اپنی قیمتی آراء سے ضرور آگاہ کیجیئے گا۔
آپ کا بھائی حمزہ خان
Suorce link1
Source link2
Bookmarks