کراچی فرسٹ کلاس کرکٹر اقبال وارث نے سڈنی ٹیسٹ میں پاکستانی کرکٹ ٹیم کی شرمناک شکست پر چیئرمین پی سی بی اور کوچ انتخاب عالم سے فوری طور پر مستعفی ہونے کا مطالبہ کیا ہے۔ انہوں نے کہا کہ ان دونوں افراد نے پاکستان کی کرکٹ کو تباہی کے دہانے پر پہنچا دیا ہے۔
Bookmarks