کیا حال ہے؟
امید ہے کہ بخیر و عافیت ہوں گے۔
میں آج سے بہت پہلے اس فورم پر آیا تھا لیکن مصروفیات کی بناء پر وقت نہیں دے پا رہا تھا۔
اور میں اس وقت کچھ بھی نہیں کرسکا تھا۔
لیکن آج ایک طویل عرصے کے بعد اس فورم کی یاد آئی۔
اور یہاں سے ملنے والی معلومات کی یاد آئی تو میں لوٹ کر آگیا۔
امید ہے کہ آپ سب کے ساتھ وقت بہت اچھا گزرے گا۔
Bookmarks