Page 1 of 4 1234 LastLast
Results 1 to 12 of 39

Thread: Must Read...مردوں کیلئے خطرناک سات طبی علاما ت

  1. #1
    Net-Rider's Avatar
    Net-Rider is offline Advance Member+
    Last Online
    18th January 2014 @ 04:34 AM
    Join Date
    09 Jun 2009
    Location
    **PAKISTAN**
    Gender
    Male
    Posts
    28,932
    Threads
    1755
    Credits
    0
    Thanked
    6986

    Exclamation Must Read...مردوں کیلئے خطرناک سات طبی علاما ت

    مرد حضرات عموماً کسی بیماری کی صورت میں ڈاکٹروں سے مشورہ کرنے میں دلچسپی نہیں رکھتے یا اتنی تا خیر کر دیتے ہیں کہ معاملہ ہاتھ سے نکل جاتا ہے طبی ماہرین کے مطابق خطرناک بیماریوں امراض قلب، کینسر، فالج اور ذیابطیس میں مبتلا ہو کر مردوں میں ہلاکت کی بڑھتی ہوئی تعداد کی وجہ سے ڈاکٹروں سے رجوع نہ کرنا ہے نوجوان افراد بہت سی تکالیف برداشت کر جاتے ہیں لیکن ادھیڑ عمری میں یہ بیماریاں سنگین صورتحال اختیار کر جاتی ہیں۔ طبی ماہرین نے مردوں کو ان سات علامات کو نظر انداز نہ کرنے کی وارننگ دی ہیں لہٰذا درج ذیل علامات میں سے ایک یا زائد پائی جانے کی صورت میں فوری ڈاکٹر سے رجوع کریں۔

    ۔ 1سینے میں درد

    سینے میں درد یا بھاری پن محسوس ہو تو فوری ہسپتال کا رخ کرنا چاہئے لیکن گاڑی خود ڈرائیور نہ کریں بلکہ ایمبولینس کو طلب کریں یا کسی دوسرے کو ڈرائیور کرنے کا کہیں، کیونکہ اکثر اوقات ہارٹ اٹیک کی علامات زیادہ واضح نہیں ہوتیں ان علامات میں بائیں بازو میں درد، جبڑے میں تکلیف، ٹھنڈے پسینے اور سانس لینے میں دشواری شامل ہیں اگر تھوڑی سی مشقت کے بعد سینے میں درد محسوس کریں اور چند منٹ تک برقرار رہنے کے بعد از خود غائب ہو جائے تو اس کا مطلب ہے کہ آپ کے دل کو ضرورت کے مطابق خون نہیں مل رہا یہ طبی صورتحال انجائنا کہلاتی ہے یہ درست ہے کہ بعض اوقات سینے میں درد کی وجہ تیز ابیت یا سینے میں جلن بھی ہوتی ہے لیکن آپ کو رسک نہیں لینا چاہئے۔

    2۔ سانس میں دشواری

    کھیل کود یا دوڑ نے سے اگر سانس پھولنے لگے تو یہ کوئی خطرے کی بات نہیں لیکن رات کو سوتے ہوئے آپ کو کھینچ کھینچ کر سانس لینے کی ضرورت محسوس ہو یا تھوڑی سی چہل قدمی یا سیڑھیاں چڑھنے کے بعد سانس لینے میں دشواری ہو تو آپ کو فوری ڈاکٹر سے رجوع کرنا چاہئے ان علامات کا مطلب یہ ہے کہ آپ کا دل کمزور ہو رہا ہے۔

    3۔ ورزش میں غیر ارادی کمی

    دنیا بھر میں موٹاپے کے شکار لوگ اپنا وزن کم کرنے کی کوشش کرتے ہیں اگر کوشش کے بغیر آپ کا وزن خود بخود گھٹتا جائے تو یہ تشویش کی بات ہے اگر کسی روز اچانک آپ کو محسوس ہو کہ آپ کی پتلون ڈھیلی ہو گئی ہے تو اس کا مطلب یہ ہے کہ جسم میں کوئی گڑ بڑ ہے بعض اوقات یہ گڑ بڑھ کوئی بہت سنگین نہیں ہوتی ہو سکتا ہے کہ آپ کا تھائی رائنڈ غدود ضرورت سے زیادہ فعال ہو گیا ہو۔ اس سے بھی وزن گھٹ سکتا ہے لیکن کبھی کبھار وزن میں کمی کینسر کا اشارہ بھی ہو سکتا ہے۔

    4۔ پیشاب یا فضلے میں خون

    یہ درست ہے کہ بہت سے لوگ پیشاب یا فضلے پر نظر ڈالنا پسند نہیں کرتے۔ لیکن طبی نکتہ نظر سے انہیں ایسا کرنا چاہئے تاکہ انہیں معلوم ہو سکے کہ ان میں خون تو شامل نہیں ہے انسانی جسم میں پیشاب کے سفر کا آغاز گردوں سے مثانے کی جانب حصوصی نلکیوں کے راستے ہوتا ہے جن کے ذریعے یہ جسم سے باہر نکل جاتا ہے اس راستے میں اگر کسی بھی قسم کی رکاوٹ ہو۔ خواہ وہ آبلہ نما تھیلی کی صورت میں ہو یا پتھری کی شکل میں، کوئی انفیکشن ہو یا سوزش، ان تمام صورتحال میں پیشاب میں خون کی آمیزش ہو سکتی ہے یہ خرابی گردے یا مٹانے کے کینسر کی وجہ بھی ہو سکتی ہے فضلے میں خون تلاش کرنا ایک مشکل کام ہے اگر وہاں خون کی رنگت بالکل سرخ اور چمکدار ہے تو یہ زیادہ پریشانی کی بات نہیں لیکن بعض اوقات آنتوں میں فضلے کے ساتھ خون شامل ہو جاتا ہے اور فضلے کی رنگت سیاہ تار کولی جیسی ہو جاتی ہے اس صورتحال کو بواسیر پر معمول نہیں کرنا چاہئے۔ اگر فضلہ میں خون کی آمیزش کے باعث ایسا نظر آئے تو بڑی آنت کے سرطان کا امکان ہو سکتا ہے اور اس سلسلے میں کسی حتمی نتیجے تک پہنچنے کیلئے کولون سکوپی جانچ ضروری ہوتی ہے فضلے میں خون کسی آنت سے بھی شامل ہو سکتا ہے ایک اور طبی صورتحال جسےDiverticulitis کہا جاتا ہے اس میں بھی فضلہ خون آلود ہو سکتا ہے۔

    5۔ پیشاب کی عادت میں تبدیلی

    اگر آپ کو رات میں کئی بار اٹھ کر باتھ روم کا رخ کرنا پڑتا ہے یا پیشاب کی دھار پہلے سے کمزور محسوس ہوتی ہے یا پیشاب کرتے ہوئے یا شروع میں دشواری محسوس ہوتی ہے تو یہ ساری باتیں اس بات کی علامت ہیں کہ آپ کا پروسٹیٹ غدود بڑھ گیا ہے اخروٹ کے سائز کے اس غدود میں سے وہ نالی گزرتی ہے جو مٹانے سے نیچے کی طرف پیشاب کو لے جاتی ہے عمر میں اضافے کے ساتھ پروسٹیٹ کا سائز بڑھتا چلا جاتا ہے یہ ایک معمول کی بات سمجھی جاتی ہے اس سے اگرچہ زندگی کو کوئی خطرہ لاحق نہیں ہوتا لیکن معیار زندگی یقینی طور پر متاثر ہوتا ہے اگر آپ اس خرابی کو ابتدائی میں ہی شناخت کر لیں تو آپ اسے بگڑنے سے بچا سکتے ہیں یاد رہے کہ پروسٹیٹ میں کینسر کے خلیات بھی پنپ سکتے ہیں جس سے زندگی کو خطرہ لاحق ہو سکتا ہے بدقسمتی سے اس کی ابتدائی علامات بھی وہی ہیں جو بی پی ایس کی ہوتی ہیں مریض کے جسمانی معائنے اور خون کے ٹیسٹ سے اس میں اختیار کرنا ممکن ہے اگر باتھ روم کے پھیرے بڑھ جائیں تو یہ ذیابیطس سمیت دیگر بیماریوں کی بھی علامات ہو سکتی ہے اورذیابیطس بعد میں مریض کے دل اور گردوں کو بھی متاثر کر سکتا ہے۔

    6۔ پاﺅں پر سوجن

    اگر آپ پاﺅں، پنڈلیوں، ٹخنوں یا رانوں میں جسمانی سیال مادے جمع ہو کر سوجن کی کیفیت پیدا کریں تو اس کو نظر انداز کرنا خطرناک ہو سکتا ہے اس سوجن کو ایڈیما بھی کہا جاتا ہے اوریہ اس بات کا انتباء ہے کہ دل، جگر یا گردے میں کہیں کوئی خرابی پیدا ہو رہی ہے اگرچہ اس سوجن کو کم کرنیوالی دوائیں موجود ہیں جن کے استعمال میں یہ سوجن ختم ہو سکتی ہے لیکن اس ملامات کے پس منظر میں اصل بیماری کا علاج کرنا بہت ضروری ہے ڈاکٹروں سے رابطے کے بعد یہ جاننا بہت ضروری ہے کہ آیا آپ کا دل مو ثر طور پر خون پمپ کر رہا ہے یا نہیں؟ آپ کے گردے وہ تمام سیالی مادے اچھی طرح نہیں چھان یا رہے ہیں جو ان کا اصل کام ہے؟ یا جگر میں کہیں سیال مادہ تو نہیں بھر گیا ہے؟ مختلف قسم کے طبی ٹیسٹ کے ذریعے اصل خرابی کا سراغ لگایا جا سکتا ہے اور یوں آپ کا درست علاج ممکن ہے۔

    7۔ زخم جو جلد ٹھیک نہ ہو

    بہت سے لوگ جلد پر آنے والے زخموں کو زیادہ اہمیت نہیں دیتے، خاص طورپر تب جب یہ زخم چہرے پر نہ ہوں، لیکن جلد پرہونیوالے یہ پھوڑےبالخصوص جب ٹانگ یا پاﺅں پرہوں اور کئی دن گزرنے پر بھی مند مل نہ ہو رہے ہوں تو یہ صورتحال خطرے کی علامت ہو سکتی ہے یہ اس بات کا اشارہ ہو سکتا ہے کہ خون میں کچھ گڑ بڑ ہے مند مل نہ ہونیوالے زخم ذیابیطس کی علامت بھی ہو سکتے ہیں جسم کے کسی بھی حصے پر ہونے والا جلدی لگاﺅ اگر ٹھیک نہ ہو رہا ہے یا اس کا سائز بڑھ رہا ہو۔ یا اس کی صورتحال اور رنگت تبدیل ہو رہی ہو، تو اس پر جلدی سرطان کا امکان بھی ظاہر کیا جا سکتا ہے ایسی صورتحال کو برگز نظر انداز نہ کریں کیونکہ بروقت پکڑ سے علاج ممکن ہے۔

  2. #2
    qasshi's Avatar
    qasshi is offline Senior Member+
    Last Online
    21st April 2010 @ 12:43 PM
    Join Date
    29 Dec 2009
    Location
    UAE, Dubai
    Age
    36
    Posts
    55
    Threads
    2
    Credits
    0
    Thanked
    2

    Default

    good very empressive dear keep going

  3. #3
    SEHAN's Avatar
    SEHAN is offline Senior Member+
    Last Online
    9th May 2012 @ 11:52 AM
    Join Date
    23 Jun 2009
    Age
    39
    Posts
    2,158
    Threads
    49
    Credits
    1,070
    Thanked
    146

    Default

    hmmmmmmmmmmmm nice 1 theard yar

  4. #4
    Net-Rider's Avatar
    Net-Rider is offline Advance Member+
    Last Online
    18th January 2014 @ 04:34 AM
    Join Date
    09 Jun 2009
    Location
    **PAKISTAN**
    Gender
    Male
    Posts
    28,932
    Threads
    1755
    Credits
    0
    Thanked
    6986

    Default

    Quote sehan said: View Post
    hmmmmmmmmmmmm nice 1 theard yar
    بہت شکریہ ریپلائے کا میرے بھائی

  5. #5
    Join Date
    12 Feb 2009
    Location
    Islamabad
    Age
    53
    Posts
    1,461
    Threads
    548
    Thanked
    292

    Default

    اسلام علیکم بھائی .. اللہ تعالٰی ہم سب کو مکمل صحت عطا فرمائے آمین
    ہم سب حقیقی معانوں میں اپنی دنیاوی صحت اور آخرت کی ابدی نعمتوں سے بے فکر ہو چکے ہیں
    آج ہم کو ہماری ضروریات چلاتی بھگاتی دوڑاتی اور تھکاتی ہیں اور ایک دن ہم یہ دنیا سے روانتی ہو جاتے ہیں
    ہم سب کو اللہ تعالٰی ایک فکر مند مسلمان بنائے کیونکہ قرآن مجید ایک مسلمان کو سیریس اور باھوش بنانا چاہتا ہے
    جو اس زندگی کو کھیل کود، کھانا پینا اور مال دولت بیوی بچے اور اسی سے ملتے جلتے کاموں میں کھوتے اور گُم کرتےجا رہے ہیں
    اور پھرایک دن یہ عمل کے لیے دیا گیا دروازہ ہم پر ہمیشہ کے لیے بند ہو جائے گا اور پھر آخرت کا آغاز اعمال کی جوابدہی
    اور پھر جنت یا جہنم. اللہ تعالٰی ہم سب کو اپنے فضل سے جنت الفردوس کا مکین بنائے آمین

  6. #6
    MOHAMMEDIMRAN's Avatar
    MOHAMMEDIMRAN is offline Senior Member+
    Last Online
    17th September 2016 @ 11:52 AM
    Join Date
    19 Dec 2008
    Posts
    2,722
    Threads
    161
    Credits
    1,056
    Thanked
    313

    Default

    Quote net-rider said: View Post
    مرد حضرات عموماً کسی بیماری کی صورت میں ڈاکٹروں سے مشورہ کرنے میں دلچسپی نہیں رکھتے یا اتنی تا خیر کر دیتے ہیں کہ معاملہ ہاتھ سے نکل جاتا ہے طبی ماہرین کے مطابق خطرناک بیماریوں امراض قلب، کینسر، فالج اور ذیابطیس میں مبتلا ہو کر مردوں میں ہلاکت کی بڑھتی ہوئی تعداد کی وجہ سے ڈاکٹروں سے رجوع نہ کرنا ہے نوجوان افراد بہت سی تکالیف برداشت کر جاتے ہیں لیکن ادھیڑ عمری میں یہ بیماریاں سنگین صورتحال اختیار کر جاتی ہیں۔ طبی ماہرین نے مردوں کو ان سات علامات کو نظر انداز نہ کرنے کی وارننگ دی ہیں لہٰذا درج ذیل علامات میں سے ایک یا زائد پائی جانے کی صورت میں فوری ڈاکٹر سے رجوع کریں۔

    ۔ 1سینے میں درد

    سینے میں درد یا بھاری پن محسوس ہو تو فوری ہسپتال کا رخ کرنا چاہئے لیکن گاڑی خود ڈرائیور نہ کریں بلکہ ایمبولینس کو طلب کریں یا کسی دوسرے کو ڈرائیور کرنے کا کہیں، کیونکہ اکثر اوقات ہارٹ اٹیک کی علامات زیادہ واضح نہیں ہوتیں ان علامات میں بائیں بازو میں درد، جبڑے میں تکلیف، ٹھنڈے پسینے اور سانس لینے میں دشواری شامل ہیں اگر تھوڑی سی مشقت کے بعد سینے میں درد محسوس کریں اور چند منٹ تک برقرار رہنے کے بعد از خود غائب ہو جائے تو اس کا مطلب ہے کہ آپ کے دل کو ضرورت کے مطابق خون نہیں مل رہا یہ طبی صورتحال انجائنا کہلاتی ہے یہ درست ہے کہ بعض اوقات سینے میں درد کی وجہ تیز ابیت یا سینے میں جلن بھی ہوتی ہے لیکن آپ کو رسک نہیں لینا چاہئے۔

    2۔ سانس میں دشواری

    کھیل کود یا دوڑ نے سے اگر سانس پھولنے لگے تو یہ کوئی خطرے کی بات نہیں لیکن رات کو سوتے ہوئے آپ کو کھینچ کھینچ کر سانس لینے کی ضرورت محسوس ہو یا تھوڑی سی چہل قدمی یا سیڑھیاں چڑھنے کے بعد سانس لینے میں دشواری ہو تو آپ کو فوری ڈاکٹر سے رجوع کرنا چاہئے ان علامات کا مطلب یہ ہے کہ آپ کا دل کمزور ہو رہا ہے۔

    3۔ ورزش میں غیر ارادی کمی

    دنیا بھر میں موٹاپے کے شکار لوگ اپنا وزن کم کرنے کی کوشش کرتے ہیں اگر کوشش کے بغیر آپ کا وزن خود بخود گھٹتا جائے تو یہ تشویش کی بات ہے اگر کسی روز اچانک آپ کو محسوس ہو کہ آپ کی پتلون ڈھیلی ہو گئی ہے تو اس کا مطلب یہ ہے کہ جسم میں کوئی گڑ بڑ ہے بعض اوقات یہ گڑ بڑھ کوئی بہت سنگین نہیں ہوتی ہو سکتا ہے کہ آپ کا تھائی رائنڈ غدود ضرورت سے زیادہ فعال ہو گیا ہو۔ اس سے بھی وزن گھٹ سکتا ہے لیکن کبھی کبھار وزن میں کمی کینسر کا اشارہ بھی ہو سکتا ہے۔

    4۔ پیشاب یا فضلے میں خون

    یہ درست ہے کہ بہت سے لوگ پیشاب یا فضلے پر نظر ڈالنا پسند نہیں کرتے۔ لیکن طبی نکتہ نظر سے انہیں ایسا کرنا چاہئے تاکہ انہیں معلوم ہو سکے کہ ان میں خون تو شامل نہیں ہے انسانی جسم میں پیشاب کے سفر کا آغاز گردوں سے مثانے کی جانب حصوصی نلکیوں کے راستے ہوتا ہے جن کے ذریعے یہ جسم سے باہر نکل جاتا ہے اس راستے میں اگر کسی بھی قسم کی رکاوٹ ہو۔ خواہ وہ آبلہ نما تھیلی کی صورت میں ہو یا پتھری کی شکل میں، کوئی انفیکشن ہو یا سوزش، ان تمام صورتحال میں پیشاب میں خون کی آمیزش ہو سکتی ہے یہ خرابی گردے یا مٹانے کے کینسر کی وجہ بھی ہو سکتی ہے فضلے میں خون تلاش کرنا ایک مشکل کام ہے اگر وہاں خون کی رنگت بالکل سرخ اور چمکدار ہے تو یہ زیادہ پریشانی کی بات نہیں لیکن بعض اوقات آنتوں میں فضلے کے ساتھ خون شامل ہو جاتا ہے اور فضلے کی رنگت سیاہ تار کولی جیسی ہو جاتی ہے اس صورتحال کو بواسیر پر معمول نہیں کرنا چاہئے۔ اگر فضلہ میں خون کی آمیزش کے باعث ایسا نظر آئے تو بڑی آنت کے سرطان کا امکان ہو سکتا ہے اور اس سلسلے میں کسی حتمی نتیجے تک پہنچنے کیلئے کولون سکوپی جانچ ضروری ہوتی ہے فضلے میں خون کسی آنت سے بھی شامل ہو سکتا ہے ایک اور طبی صورتحال جسےDiverticulitis کہا جاتا ہے اس میں بھی فضلہ خون آلود ہو سکتا ہے۔

    5۔ پیشاب کی عادت میں تبدیلی

    اگر آپ کو رات میں کئی بار اٹھ کر باتھ روم کا رخ کرنا پڑتا ہے یا پیشاب کی دھار پہلے سے کمزور محسوس ہوتی ہے یا پیشاب کرتے ہوئے یا شروع میں دشواری محسوس ہوتی ہے تو یہ ساری باتیں اس بات کی علامت ہیں کہ آپ کا پروسٹیٹ غدود بڑھ گیا ہے اخروٹ کے سائز کے اس غدود میں سے وہ نالی گزرتی ہے جو مٹانے سے نیچے کی طرف پیشاب کو لے جاتی ہے عمر میں اضافے کے ساتھ پروسٹیٹ کا سائز بڑھتا چلا جاتا ہے یہ ایک معمول کی بات سمجھی جاتی ہے اس سے اگرچہ زندگی کو کوئی خطرہ لاحق نہیں ہوتا لیکن معیار زندگی یقینی طور پر متاثر ہوتا ہے اگر آپ اس خرابی کو ابتدائی میں ہی شناخت کر لیں تو آپ اسے بگڑنے سے بچا سکتے ہیں یاد رہے کہ پروسٹیٹ میں کینسر کے خلیات بھی پنپ سکتے ہیں جس سے زندگی کو خطرہ لاحق ہو سکتا ہے بدقسمتی سے اس کی ابتدائی علامات بھی وہی ہیں جو بی پی ایس کی ہوتی ہیں مریض کے جسمانی معائنے اور خون کے ٹیسٹ سے اس میں اختیار کرنا ممکن ہے اگر باتھ روم کے پھیرے بڑھ جائیں تو یہ ذیابیطس سمیت دیگر بیماریوں کی بھی علامات ہو سکتی ہے اورذیابیطس بعد میں مریض کے دل اور گردوں کو بھی متاثر کر سکتا ہے۔

    6۔ پاﺅں پر سوجن

    اگر آپ پاﺅں، پنڈلیوں، ٹخنوں یا رانوں میں جسمانی سیال مادے جمع ہو کر سوجن کی کیفیت پیدا کریں تو اس کو نظر انداز کرنا خطرناک ہو سکتا ہے اس سوجن کو ایڈیما بھی کہا جاتا ہے اوریہ اس بات کا انتباء ہے کہ دل، جگر یا گردے میں کہیں کوئی خرابی پیدا ہو رہی ہے اگرچہ اس سوجن کو کم کرنیوالی دوائیں موجود ہیں جن کے استعمال میں یہ سوجن ختم ہو سکتی ہے لیکن اس ملامات کے پس منظر میں اصل بیماری کا علاج کرنا بہت ضروری ہے ڈاکٹروں سے رابطے کے بعد یہ جاننا بہت ضروری ہے کہ آیا آپ کا دل مو ثر طور پر خون پمپ کر رہا ہے یا نہیں؟ آپ کے گردے وہ تمام سیالی مادے اچھی طرح نہیں چھان یا رہے ہیں جو ان کا اصل کام ہے؟ یا جگر میں کہیں سیال مادہ تو نہیں بھر گیا ہے؟ مختلف قسم کے طبی ٹیسٹ کے ذریعے اصل خرابی کا سراغ لگایا جا سکتا ہے اور یوں آپ کا درست علاج ممکن ہے۔

    7۔ زخم جو جلد ٹھیک نہ ہو

    بہت سے لوگ جلد پر آنے والے زخموں کو زیادہ اہمیت نہیں دیتے، خاص طورپر تب جب یہ زخم چہرے پر نہ ہوں، لیکن جلد پرہونیوالے یہ پھوڑےبالخصوص جب ٹانگ یا پاﺅں پرہوں اور کئی دن گزرنے پر بھی مند مل نہ ہو رہے ہوں تو یہ صورتحال خطرے کی علامت ہو سکتی ہے یہ اس بات کا اشارہ ہو سکتا ہے کہ خون میں کچھ گڑ بڑ ہے مند مل نہ ہونیوالے زخم ذیابیطس کی علامت بھی ہو سکتے ہیں جسم کے کسی بھی حصے پر ہونے والا جلدی لگاﺅ اگر ٹھیک نہ ہو رہا ہے یا اس کا سائز بڑھ رہا ہو۔ یا اس کی صورتحال اور رنگت تبدیل ہو رہی ہو، تو اس پر جلدی سرطان کا امکان بھی ظاہر کیا جا سکتا ہے ایسی صورتحال کو برگز نظر انداز نہ کریں کیونکہ بروقت پکڑ سے علاج ممکن ہے۔
    very good sharing..
    thanks
    Sallallahu Alaa Muhammed, Sallallahu Alaihi Wasallam..

  7. #7
    A_R_MANI..... is offline Member
    Last Online
    25th March 2010 @ 11:54 PM
    Join Date
    15 Mar 2009
    Location
    «------•}I|[ITDUNYA ]|I{•------»
    Posts
    3,773
    Threads
    256
    Thanked
    306

    Default

    thanks

  8. #8
    Truth Lover's Avatar
    Truth Lover is offline Senior Member+
    Last Online
    26th January 2014 @ 12:12 AM
    Join Date
    15 Dec 2009
    Gender
    Male
    Posts
    2,584
    Threads
    163
    Credits
    945
    Thanked
    345

    Default

    nice....

  9. #9
    oioioioioi's Avatar
    oioioioioi is offline Senior Member+
    Last Online
    24th August 2012 @ 02:38 PM
    Join Date
    04 Jun 2009
    Location
    Behind Enemy Lines
    Gender
    Male
    Posts
    2,937
    Threads
    283
    Credits
    0
    Thanked
    502

    Default

    bohat acha thread hai janab .. share kerny ka shukriya

  10. #10
    FritZie's Avatar
    FritZie is offline Senior Member+
    Last Online
    5th March 2015 @ 01:46 AM
    Join Date
    21 Aug 2009
    Gender
    Male
    Posts
    21,919
    Threads
    377
    Credits
    935
    Thanked
    1803

    Default

    Share Karne Ka Shukria

  11. #11
    Aasi_786's Avatar
    Aasi_786 is offline Advance Member
    Last Online
    2nd February 2024 @ 10:00 PM
    Join Date
    14 Jan 2008
    Location
    Islamabad
    Posts
    19,001
    Threads
    2012
    Credits
    1,386
    Thanked
    1109

    Default

    Nice sharing ... Thanks for sharing ... Keep sharing ...!!

  12. #12
    james007 is offline Member
    Last Online
    27th September 2019 @ 04:31 AM
    Join Date
    05 Jun 2007
    Location
    world is not enough
    Age
    34
    Posts
    910
    Threads
    167
    Thanked
    18

    Default

    nice informative

Page 1 of 4 1234 LastLast

Similar Threads

  1. Replies: 5
    Last Post: 14th March 2015, 06:08 PM
  2. Replies: 3
    Last Post: 2nd January 2014, 09:58 AM
  3. Replies: 31
    Last Post: 21st May 2010, 11:19 AM
  4. Replies: 2
    Last Post: 24th January 2010, 05:44 PM
  5. Replies: 1
    Last Post: 12th January 2010, 01:17 AM

Bookmarks

Posting Permissions

  • You may not post new threads
  • You may not post replies
  • You may not post attachments
  • You may not edit your posts
  •