دنیا بھرمیں برف باری کے شروع ہو تے ہی برف کے گولوں سے مجسمہ سا زی کا بھی آغا ز کر دیا جاتا ہے۔سوئیز ر لینڈ میں ایک فنکا ر نے برف سے ایک پہا ڑی بکرے کا مجسمہ تیا ر کیا ہے جو سورج کی روشنی پڑنے کے با عث چمک کر مزید دلکش نظر آرہا ہے۔درخت کے تنے پر برف کی مدد سے ایک چہرہ بھی بنا یا گیا ہے جس میں حیرت اور وحشت کا عنصر نما یا ں ہے۔