Larkoon k baray main mahlmat "Shadi se elay"
Larkoon k baray main mahlmat "Shadi se elay"
hahahaha...bhot he zabardast.....welldone Majid
ارے جناب لڑکی والے بھی کچھ پیچھے نہیں رہتے
وہ بھی کم نہیں ہیں اس ماملے میں ذرا غور تو کریں
ہماری لڑکی “حور“ ہے جناب “حور“ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ لیکن جب میک اپ اترتا ہے تو سب کچھ الٹ چکا ہوتا ہے یعنی “حور ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ سے روح“
ماشاالہ ہماری لڑکی چاند کا ٹکڑا ہے جنا ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ اور دیکھنے کے بعد دلہا والے پوچھ بیٹتھے ہیں جناب اس چاند کے باقی ٹکڑے کہاں ہیں
ہرنی کی چال ہے لڑکی کی۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ہاں جی کوئی شک نہیں اس میں چال تو واقعی ہرنیو والی، بچپن میں بچاری کی ایک ٹانگ چھوٹی رہ گئی تھی نا
ارے جی لڑکی کے موتیوں جیسے دانت ہیں ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ایک دانت ایک ایک لاکھ کا ہے ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ کیونکہ موصوفہ کے سارے دانت سونے کے ہیں!!!!!
ہاں پھر ایک شعر کہنے کو جی کرتا ہے ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ لیں جی آج کا شعر انہی کے نام
کاش تمہارے چہرے پہ چیچک کے داغ ہوتے
کاش تمہارے چہرے پہ چیچک کے داغ ہوتے
۔
۔
۔
چاند تو تھا ہی ستارے بھی ساتھ ہوتے
hahaha nice sharing majid bhai
lol Wah Wah shahzad bhai zabardast...
thanx 4 your comments
hahahahahahahhaha.................... zaberedast janab..................................esi he aur post ka intezar raye ga ap ke
zabardast
thanx 4 comments
maza aya jee ..................changa ha bara changa ha
[IMG]http://i325.***********.com/albums/k397/nadwah_sign/rtyjbw6.gif[/IMG]
[FONT="Jameel Noori Nastaleeq"][CENTER][COLOR="Blue"][SIZE="5"][B]Coming Soon...:)[/B][/SIZE][/COLOR][/CENTER][/FONT]
Move from Urdu Adab To Tanz-o- Mazah
Bookmarks